امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل تقریباً معطل ہے۔ شائع 11 مارچ 2026 10:28am
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ ہر آپشن استعمال کریں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس اب تک ایران کے تقریباً 5 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے: کیرولائن لیوٹ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 12:24am
’عاشورہ سے محبت کرنے والی قوم کاغذی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی‘: علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب ماضی میں بھی ایران سے زیادہ طاقتور قوتیں ایرانی قوم کو ختم نہیں کر سکیں: علی لاریجانی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 08:01pm
ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں پیر کو تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر، بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھیں۔ شائع 10 مارچ 2026 11:48am
ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیں گے: صدر ٹرمپ پاسدارانِ انقلاب نے واضح کیا ہے کہ ایران پر حملے جاری رہے تو مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی برآمد نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 09:52am
ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی بڑھتی قیمتوں کو عالمی امن کی معمولی سی قیمت قرار دیا ہے شائع 09 مارچ 2026 09:59am
آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے شائع 09 مارچ 2026 09:29am
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں اب تک ایک ہزار 332 ایرانی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں: ایرانی سفیر شائع 07 مارچ 2026 01:09pm
ایران کا خلیجِ فارس میں امریکی بحری جہاز پر میزائل حملے کا دعویٰ امریکا، اسرائیل اور ان کے حامی ملکوں کے جہاز آبنائے ہرمز میں نظر آئے تو نشانہ بنائیں گے: ایران شائع 05 مارچ 2026 01:57pm
امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گا: صدر ٹرمپ پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان اور گزرنے والے جہازوں پر حملوں کی دھمکی دے رکھی ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 10:58am
ایران کے 17 بحری جہاز تباہ، تقریباً 2 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا ہے: امریکی فوج آج خلیج عرب اور آبنائے ہرمز میں ایک بھی ایرانی جہاز سمندر میں موجود نہیں: امریکی فوج کا دعویٰ شائع 04 مارچ 2026 10:07am
ایران سے گزرنے والی ’آبنائے ہرمز‘ اتنی اہم کیوں ہے؟ آبنائے ہرمز پر کشیدگی سے تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 02:45pm
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا: پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 02:05pm
تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ: حکومت کا سپلائی روٹس اور مارکیٹ پر نگرانی کا فیصلہ کابینہ کمیٹی نے توانائی مارکیٹ کی نگرانی تیز کرنے اور سپلائی کے تسلسل کے لیے روزانہ اسٹاک جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 02 مارچ 2026 08:51pm
جنیوا: امریکا، ایران جوہری مذاکرات، آبنائے ہرمز جزوی بند ایران نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر آبنائے ہرمز کے کچھ حصے چند گھنٹوں کے لیے بند کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 09:50pm
ایران سے تناؤ: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے امریکا کی نئی ہدایات اگر ایرانی فورسز کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملہ زبردستی مزاحمت نہ کرے، امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن شائع 10 فروری 2026 09:49am
امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:18pm
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد جہازوں کے یوٹرن، تیل کی عالمی قیمتیں آسمان پر عالمی سطح پر استعمال ہونے والے تیل کی 20 فیصد ترسیل ’آبنائے ہرمز‘ سے ہوتی ہے اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:47pm
ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری دے دی آبنائے ہرمز کی بندش کا حتمی فیصلہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:16pm
ایران-اسرائیل کشیدگی: آبنائے ہرمز کی بندش کا خدشہ، عالمی معیشت خطرے میں اگر اسرائیلی جارحیت نہ روکی گئی تو وہ آبنائے ہرمز کو ہر قسم کی بحری آمدورفت کے لیے بند کر سکتا ہے، ایران شائع 14 جون 2025 11:33pm