’چار ڈالر فی گیلن پیٹرول کو بھی یاد کرو گے‘، امریکی ناکہ بندی پر ایران کا ٹرمپ پر طنز امریکی اقدام اُلٹا انہی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا: قالیباف شائع 13 اپريل 2026 10:28am
آبنائے ہرمز پر ایران کا ’چوک پوائنٹ‘ اور ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی، کس کا پلڑا بھاری؟ ٹرمپ نے ایران کو جھکانے کے لیے ایک ایسا داؤ کھیلا ہے جسے دفاعی اصطلاح میں ’کاؤنٹر بلاکیڈ‘ یا جوابی ناکہ بندی کہا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 12:25pm
مذاکرات میں ناکامی پر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فضائی کارروائی پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ صدر ٹرمپ کے پاس مکمل فضائی بمباری کی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اختیار بھی موجود ہے: وال اسٹریٹ جرنل شائع 13 اپريل 2026 09:02am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کب شروع ہوگی؟ امریکی فوج نے وقت بتا دیا ناکہ بندی کا اطلاق تمام ممالک کے ان جہازوں پر یکساں طور پر ہوگا جو ایرانی بندرگاہوں کی طرف جا رہے ہوں گے یا وہاں سے آ رہے ہوں گے: سینٹ کام اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 10:47am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی: پاسداران انقلاب نے صدر ٹرمپ کو خبردار کردیا آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول ہے، غلط حرکت دشمن کو مہلک بھنور میں جکڑ لے گی: پاسداران انقلاب شائع 12 اپريل 2026 10:34pm
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا دونوں جہازوں کو ناگزیر وجوہات کے سبب ہرمز میں داخلے کے بعد آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے۔ شائع 12 اپريل 2026 09:16pm
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو اب ٹول ٹیکس دینا ہوگا: ایران کا بڑا اعلان حکومت قومی مفادات کے تحت اس اہم سمندری راستے پر مکمل کنٹرول اور مؤثر مینجمنٹ قائم کرے گی: ابراہیم عزیزی شائع 12 اپريل 2026 06:59pm
جنگ پر جوا: پولی مارکیٹ کے گمنام سٹے باز جو انسانی زندگیوں پر داؤ لگا رہے ہیں پولی مارکیٹ کے گمنام جواریوں نے جنگ و امن کو 'کیسینو' بنا دیا۔ شائع 12 اپريل 2026 12:39pm
ٹرمپ کا وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کا منصوبہ بحری ناکہ بندی تیل ہی نہیں، تمام ایرانی تجارت کوروک دے گی،متن اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 02:16pm
ایران نے امریکی جہازوں کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ مسترد کردیا امریکی نے دعویٰ کیا تھا کہ نیوی کے دو جہازوں نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا شائع 12 اپريل 2026 10:50am
پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟ 21 گھنٹے طویل بحث کے باوجود دونوں ممالک معاہدہ کیوں نہ کرسکے؟ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 12:22pm
تہران کا امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی میڈیا کا دعویٰ جب تک امریکا ایک معقول اور منصفانہ معاہدے پر راضی نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی: ایران شائع 12 اپريل 2026 09:49am
اسلام آباد مذاکرات بنا کسی نتیجے کے ختم: امریکی اور ایرانی وفود معاہدہ کیے بغیر روانہ مذاکراتی ٹیم 21 گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 09:51am
اسلام آباد مذاکرات: تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس پیچیدہ صورتِ حال کے حل کے لیے ایک موقع دکھائی دے رہا ہے، روسی وزارتِ خارجہ کا بیان شائع 11 اپريل 2026 11:17pm
فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، ’اسلام آباد مذاکرات‘ پر گفتگو ایران خطے میں مستقل امن کے لیے 'اسلام آباد مذاکرات' کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھائے: فرانس شائع 11 اپريل 2026 10:28pm
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ؛ امریکی لڑاکا طیارے کی پیش قدمی روک دی، تہران ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جنگی جہاز کی خلاف ورزی سے متعلق ثالث کو خلاف ورزی سے آگاہ کیا گیا شائع 11 اپريل 2026 07:30pm
تیل کے حصول کے لیے آئل ٹینکرز اب امریکا کا رُخ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ امریکا کے پاس دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مجموعی ذخائر سے بھی زیادہ تیل موجود ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 05:29pm
ایران آبنائے ہرمز میں اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کا مقام بھول گیا: امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کھولنے میں تکنیکی مشکلات حائل، اسلام آباد مذاکرات میں سمندری راستے کی کلیئرنس بڑا چیلنج بن گئی شائع 11 اپريل 2026 10:06am
ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود عالمی معیشت غیر مستحکم رہے گی: ورلڈ بینک عالمی معیشت خطرے میں، ورلڈ بینک نے جنگ کے سنگین اثرات سے خبردار کر دیا، پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر دنیا کی نظریں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 01:32pm
ایرانیوں کو سمجھ نہیں آرہا ان کے پاس اب کوئی کارڈز نہیں: ٹرمپ کی پھر دھمکی ایرانی صرف زندہ اس لیے ہیں کہ وہ ٹرمپ سے بات کررہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 اپريل 2026 10:24pm
آبنائے ہرمز بندش: یورپ میں جیٹ فیول کی قلت، پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو جیٹ فیول کی قلت، موسمِ گرما میں پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کا خدشہ ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 06:35pm
ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس لینا بند کرنی چاہیے: ٹرمپ ایران امریکا کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے کرپٹو کرنسی میں ٹول وصول کرنے کا مطالبہ کرے گا شائع 10 اپريل 2026 08:58am
بارودی سرنگیں: پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے محفوظ راستوں کا نقشہ جاری کردیا ایران کے اس تازہ اقدام کو ماہرین ایک حفاظتی تدبیر کے طور پر دیکھ رہے ہیں تاکہ جنگ بندی کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:37am
’حقیقی معاہدے‘ پر مکمل عملدرآمد تک امریکی فوج ایران کے گرد موجود رہے گی: ٹرمپ کی وارننگ اگر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر کارروائی کا آغاز ہو جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران کا آبنائے ہرمز پر کرپٹو کرنسی میں ٹیکس وصولی کا فیصلہ، کتنی فیس وصول کرے گا؟ ایران کے فیصلے سے عالمی منڈی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:05am
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والی سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن پر حملہ: رائٹرز یہ پائپ لائن روزانہ تقریباً 7 ملین بیرل تیل منتقل کر رہی تھی۔ شائع 08 اپريل 2026 09:17pm
امریکا ایران جنگ بندی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 فیصد تک گرگئیں قیمت فی بیرل 112 ڈالر سے گھٹ کر تقریباً 94 ڈالر 69 سینٹ پر آ گئی شائع 08 اپريل 2026 10:48am