پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:56pm کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ اب تک صرف 265 موٹر سائیکل اور 54 گاڑیوں کو برآمد کرایا گیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm کراچی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ناکے پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار آصف کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:49pm پشاور سے کراچی پہنچنے والی ٹرین سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بڑی تباہی ٹل گئی بم میں ٹائمر دوپہر12 بجے کا لگا تھا، ڈیوائس ناکارہ تھی دھماکا نہیں ہوا، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 10:11pm کراچی : دو مختلف واقعات میں 5 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مبینہ تشدد سے ایک ہلاک واقعات اورنگی ٹاؤں اور سرجانی میں پیش آئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:10pm کراچی: بینک سے 2 کروڑ 45 لاکھ روپے کا غبن کرنے والا ملزم گرفتار ملزم گزشتہ 9 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:39pm کراچی: ایم اے جناح روڈ پر مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے ڈاکو کو تشدد کےبعدپولیس کےحوالے کردیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:21pm راولپنڈی : موبائل فون چھیننے کے دوران ملزم نے بزرگ شہری کو گولی مار دی ملزم نے مزاحمت پر گولی چلائی اور فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 06:48pm اسلام آباد میں پولیس اہلکار کے ایک اور شخص ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ویڈیو وائرل واقعہ تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 08:40am لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان سے درجنوں موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23pm کراچی میں وارداتیں : ’ڈاکوؤں کا بلٹ پروف جیکٹ اور واکی ٹاکی کا استعمال‘ جائے وقوعہ سے ڈکیتی کی واردات کے کوئی شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 09:56am گزشتہ روز گاڑی سمیت اغوا ہونے والا نوجوان گھر واپس پہنچ گیا نوجوان کے اغوا کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:58pm کراچی: حساس ادارے اور پلاٹ خریدنے کا بہانہ، دو افراد اغوا نوجوان مجتبیٰ علی کےاغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 11:08pm کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 03:38pm کراچی: مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 10:21pm کراچی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہلاک ملزم اور ساتھی کے پاس آن لائن بائیک سروس کا ہیلمٹ بھی تھا، پولیس
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:17pm کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا رقم پاکستانی کرنسی میں11لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 09:19pm کراچی: ملزمان دکان سے 60 قیمتی موبائل لیکر فرار موبائل فونز کی مالیت ایک کروڑ سے زائد تھی، متاثرہ شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:30pm ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 10:53am کراچی: سال 2023 میں اب تک 132 افراد قتل، ڈکیتی وراہزنی کی ہزاروں وارداتیں سال 2023 کے 11 ماہ کے دوران تقریبا 2 ہزار سے زائد گاڑیاں چوری کی گئیں اور چھینی گئیں۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:09am ملیر میں فائرنگ سے علامہ جواد حیدر زخمی، زمان ٹاؤن پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ملزمان نے علامہ جواد حیدر کا تعاقب کرکے فائرنگ کی، 90 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:59pm لاہور: 2 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار پنجاب پولیس نے سعودی عرب سے ایک اور اشتہاری کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 03:35pm کراچی: ماں اور 3 بچوں کے قتل کا ملزم مزید 3 روز کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مقدمے کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:29pm پشاور میں ڈکیتی کا ملزم افغان باشندہ نہر میں چھپا رہا، باہر نکلتے ہی گرفتار ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نہر میں پناہ لے رکھی تھی، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 06:20pm کراچی : دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈاکو مالک کی فائرنگ سے ہلاک، ایک فرار فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے پیسے برآمد
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:46am کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:32pm لاہور سے کراچی جانے والی کار سے اسلحے کی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار خیرپور پولیس نے ببرلو کےقریب قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر ملزمان کو پکڑا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:53pm اسلام آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو غیر ملکی ڈاکو گرفتار ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 02:07pm کراچی کے شہری ایک ماہ میں 4 ہزار موٹرسائیکلوں اور ڈھائی ہزار موبائلز سے محروم اسٹریٹ کرائم، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی اضافہ