پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 03:41pm پولیس کی فائرنگ، دبئی سے شادی کیلئے آنے والا نوجوان جاں بحق، دوست زخمی ہاشم کو لگنے والی گولی مجھے لگی جس سے میں زخمی ہوا، دوست
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:35pm پولیس موبائل میں کوکنگ آئل لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا سی ٹی ڈی افسر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:33pm بائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:54pm کراچی میں 6 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزار سے زائد وارداتیں ملزمان نے مزاحمت پر 72 شہریوں کو قتل کردیا، رپورٹ
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:29pm کراچی میں پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے واقعات میں اضافہ ایک ماہ میں اہلکاروں سے چھینے گئے اسلحے کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان شائع 21 جون 2023 10:52pm کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس کو بھی نہ چھوڑا، اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اہلکار نے تھانے میں اسلحہ جمع کرانا تھا لیکن وہ ساتھ لے گیا، ایس ایچ او
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 11:22am کراچی، شہریوں کی فائرنگ سے 2 مبینہ چور ہلاک ہلاک مبینہ ملزمان کے قبضے سے گاڑی کے شیشہ توڑنے والے دستانے، دیگر اوزار ملے ہیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:42am کراچی، 3 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 21 ہزار سے تجاوز کرگئیں اسٹریٹ کرائم پر موثر قابو نہیں پایا جاسکا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:02am کراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار دونوں ملزمان شہری کیساتھ لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس حکام
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 08:35pm آئس نشہ اور پیسے کا لالچ مسقبل کا آرکیٹیکٹ انجینئر قاتل بن گیا ملزمان قتل کے بعد لاش اسی کی گاڑی میں رکھ کر گھماتے رہے، پولیس
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 09:50am کراچی، اورنگی ٹاؤن شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا ہلاک مبینہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:26pm کراچی میں بینک سے کیش لیکرنکلنے والوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار گینگ کا ایک ساتھی بینکوں کے اندرکسٹمربنکر جاتا تھا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 04:49pm کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 5 ڈکیت گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 16 فروری 2023 05:13pm اورنگی ٹاؤن میں دو وارداتیں، مشتعل عوام کا مبینہ ڈاکوؤں پر بدترین تشدد ایک واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:03pm کراچی: شہری نے مسلح ڈاکوؤں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود کرنےلگے
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:18pm مبینہ ڈاکو عوامی تشدد کے خوف سے پل سے کود گیا ایک ڈاکو کو پکڑ کر شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
پاکستان شائع 13 فروری 2023 03:50pm کراچی، عمارت سے خودکشی کی غرض سے چھلانگ لگانے والا نوجوان مبینہ چور نکلا واقعہ گزشتہ روزولسن اسٹریٹ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 01:14pm کراچی، شہری کو دوران ڈکیتی گولی مار کر زخمی کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا مزاحمت پرملزمان نے شہری کی ٹانگ میں گولی ماری تھی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 06:30pm گوجرانوالہ میں ڈاکو پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر فرار واقعے پر پولیس نے مؤقف دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 09:21am 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ سمیت موباٸل فونز نقدی، تین موٹر ساٸکلیں برآمد
▶️ پاکستان شائع 08 جنوری 2023 03:09pm گلشن اقبال کوچنگ سینٹر میں طالب علم کے قتل کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی 2 ملزمان بوری میں کلاشنکوف ساتھ لے کرآئے، فوٹیج
▶️ پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:25am گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 12:48pm پولیس میں کراچی کے لوگوں کو ہونا چاہیے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 08:50pm کراچی 2022 میں ڈکیتوں کی جنت بنا رہا 2022 میں ملزمان اور پولیس کے درمیان 889 مقابلے ہوئے۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 10:12am کراچی: پولیس نے اے ٹی ایم سے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم رقم نکلوانے والے شہری کے ساتھ ہی اے ٹی ایم میں داخل ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 09:06am سال 2022 پشاور پولیس کیلئے سخت، قتل اور اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ 262 گروہ پکڑے گئے جبکہ 683 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 02:47pm اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا شدید زخمی دونوں ڈاکو کباڑ کی دکان میں لوٹ مار کررہے تھے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:48pm کراچی میں شہری سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والا ڈاکو نہیں، سیکیورٹی گارڈ نکلا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کوگرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:35pm چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پکڑنے کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی مارکیٹوں کو سافٹ ویئر بھی فراہم کیے جائیں گے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:30am اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف آپریشن میں غیر ملکیوں کو سندھ سے نکالنے کا فیصلہ مراد علی شاہ کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت