پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:04pm پشاور: بے نظیر یونیورسٹی میں ہراسانی کا واقعہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کےخلاف درخواست خاتون لیب اسسٹنٹ کی شکایت پر واقعے کی تحقیقات کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ نے کمیٹی قائم کردی۔
دنیا شائع 14 اگست 2024 08:55am اسکول کے بزرگ شاگردوں پر پرنسپل کا لاٹھی چارج، ویڈیو وائرل اسکول کے سابق طلبہء نے دوبارہ پرنسپل سے مار کھانے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:15am پری میڈیکل کے طلبہ کیلئے انجینئرنگ پروگرام میں داخلے کی راہ ہموار طلبہ کو 8 ہفتوں کے مشروط پروگرام کو مکمل کرنے کے بعد بی ایس انجینئرنگ میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، انجینئرنگ کونسل
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:26pm آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، پاکستانی طلبہ مشکل میں پھنس گئے اسٹونڈٹ ویزا اصلاحات کے پیش نظر اسٹوڈنٹ ویزا کی فیس بھی بڑھا دی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2024 02:59pm طالبعلموں کی گرمیوں کی چھٹیوں کی سرگرمیاں چھٹیوں میں کیا کریں؟ ہرطالبعلم کا سوال ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2024 10:45am کامیاب طالب علم بننے کے لیے پانچ عادتیں کامیاب طالبعلموں کی طرز زندگی آپ کو بھی کامیاب اسٹوڈنٹ کی فہرست میں کھڑا کر سکتی ہے
پاکستان شائع 27 مئ 2024 09:19am کرغزستان سے طلبہ کی واپسی: چوتھی پرواز پشاور پہنچ گئی تمام طلبہ کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا
دنیا شائع 26 مئ 2024 01:04pm وائس چینجز ایپ سے خاتون ٹیچر بن کر مرد نے 7 لڑکیوں کو ریپ کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:52am کراچی کی سرکاری جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی یونی ورسٹی انتظامیہ نے خلاف ورزی کرنے پر داخلہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:45pm آل سندھ پرائیویٹ اسکولز کراچی میں میٹرک کے پرچے منسوخ کرنے کے مطالبے پر ڈٹ گئے اس عمل کو کیا امتحان کہا جاسکتا ہے؟ کیا پاکستان بھر میں نویں دسویں کے امتحان اس طرح ہوتے ہیں، چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی
دنیا شائع 11 مئ 2024 04:20pm مسجدالحرام کے امام کی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم ہدایات، وارننگ بھی دے دی امام ڈاکٹر صالح کی نماز جمعہ کے خطبے میں اہم مسائل کی طرف روشنی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:02am پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، کالج اعلامیہ
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:00pm گجرات میں طلباء گروپوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں نجی کالج کے طالب علموں نے نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد کردیا
دنیا شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 01:45pm ابراہیم حیدری میں تین بہنوں کو اسکول نے نکال دیا، باپ روتا رہا سندھ حکومت نے والد کی فریاد سن لی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:46am اپریل کے پہلے پندرہ دن چھٹیاں ہی چھٹیاں، کُل کتنے دن ملیں گے سال 2024 کے مہینے اپریل میں سب سے زیادہ چھٹیاں متوقع ہیں
دنیا شائع 10 مارچ 2024 07:11pm مسلح افراد اسکول سے 15 طلبا کو اغواء کرکے لے گئے اس سے قبل بھی 300 کے قریب طلباء کو شمالی ریاست کڈونا سے اغواء کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:20pm استاد کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق پولیس نے والد کی مدعیت میں اسکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
دنیا شائع 20 فروری 2024 10:25am بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی والدین بیٹی کو لے کر پریشان تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:40am کراچی: انٹر بورڈ میں ریکارڈ رومز اور آئی ٹی سیکشن سیل متنازعہ نتائج کی چھان بین کیلئے قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اہم اقدام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام
لائف اسٹائل شائع 15 جنوری 2024 03:39pm بسترِ مرگ پر بھی کاپیاں چیک کرنے والے اُستاد کی تصویروائرل 'انہیں کوئی نہیں سراہتا' ، تصویر شیئرکرنے والی بیٹی کی دل گداز پوسٹ
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:13pm فلسطینیوں کی حمایت پر بھارت میں 6 طلبہ گرفتار کیرالا میں فاروق کالج کے طلبہ نے امریکی برانڈ اسٹار بکس کے آئوٹ لیٹ کے باہر پوسٹر لگائے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:37pm بس عملے کے تشدد کیخلاف طلبا کا احتجاج، سندھ پنجاب بارڈر سے قومی شاہراہ بلاک بلاک پر شاہراہ گاڑیوں اور ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
لائف اسٹائل شائع 20 اکتوبر 2023 01:21pm جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری متعارف کروا دی گئی یونیورسٹی کی جانب سے نئےکورس کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 11:11am خیبرپختونخوا حکومت کا نجی اسکول طلباء کو سرکاری خرچ پر پڑھانے کا فیصلہ پروگرام پر رواں سال 80 ملین روپے خرچ ہوں گے، قبائلی اضلاع ایجوکیشن فاونڈیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 09:16pm خیبرپختونخوا میں لاکھوں طلباء کا سرکاری اسکولز چھوڑنے کا انکشاف 5 سال میں پرائمری لیول پر ایک لاکھ 66 ہزار طلباء ڈراپ آوٹ ہوئے، محکمہ تعلیم
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:40pm ٹیچرزڈے : بالی ووڈ کی وہ یادگار فلمیں جو دلوں پر نقش ہیں بھارت والے اُستاد کی اہمیت کو بہتر سمجھتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 03:26pm برطانیہ سے باہر اے لیول پاس کرنیوالے طلبہ کی انگریز نوجوانوں پر بڑی برتری مقامی طلبہ سے پہلے برطانیہ یونیورسٹیوں میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
پاکستان شائع 27 فروری 2023 08:28pm ایچ ای سی کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیا ہے؟ 4 سال بعد بھی واضح نہ ہوسکا
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں