سپریم کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت، پولیس اہلکار و افسران کی تلاشی کا حکم پولیس اہلکار و افسران پاس لے کر پبلک گیٹ سے ہی داخل ہوں گے، ذرائع شائع 03 فروری 2023 04:55pm
پی ٹی آئی کا نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ دالت میں محسن رضا نقوی پر جانبداری کا الزام لگایا جائے گا، ذرائع شائع 24 جنوری 2023 11:49pm
پی ٹی آئی اراکین کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اراکین سے ملاقات کے لئے انکار کردیا، ذرائع شائع 24 جنوری 2023 05:59pm
نیب ترمیم: ضروری نہیں قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ قانون کو آئین کے مطابق ہونے پر ہی آگے بڑھنا چاہئے، چیف جسٹس شائع 11 جنوری 2023 04:17pm
جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو اللہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس نان کسٹم پیڈ گاڑی کیس میں ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس سپریم کورٹ میں طلب شائع 03 جنوری 2023 01:34pm
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف بھی کارروائی جاری رکھی جائے، عدالت شائع 03 جنوری 2023 12:16pm
سزائے موت کا منتظر نواز شریف جس کی رہائی ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے بھی تاخیر کا شکار ہوئی انصاف کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ان کا مقدمہ اپنے ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔ شائع 02 جنوری 2023 09:05pm
سپریم کورٹ نے تنسیخ نکاح اور خلع میں فرق واضح کردیا، عورت مہر سے محروم نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 'ظلم' کی بنیاد پر خاتون کی طلاق کی درخواست کو خلع کے طور پر نہیں سمجھا جائے گا۔ شائع 22 دسمبر 2022 08:23pm
تحریک انصاف سپریم کورٹ جانے کی خواہشمند لیکن بینچ دستیاب نہیں اسپیکر قومی اسمبلی سے شبلی فراز کی ملاقات ناکام شائع 22 دسمبر 2022 01:45pm
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی سپریم کورٹ نے مقدمات کی تعداد میں اضافے کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ شائع 17 دسمبر 2022 10:30pm
نیب ترامیم اس اسمبلی نے کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے میں انفرادی کرپشن پر کسی فوجی افسر کو چھوڑنے کا کہیں ذکر نہیں، جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 06:48pm
سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے دو سوالات پر وضاحت مانگ لی نیب قانون سےافواج پاکستان کو باہر رکھنے کا عمل پی ٹی آئی کی نظر میں آئینی ہے یا غیر آئینی؟ جسٹس منصور علی شاہ شائع 12 دسمبر 2022 03:12pm
سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بحال کردیا سروس ٹربیونل کے 2رکنی بنچ نے بحالی کا فیصلہ معطل کیا تھا شائع 02 دسمبر 2022 10:25am
انصاف کدھرہے؟ سُپریم کورٹ کے ججزسے عمران خان کاسوال چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اعظم سواتی کا دفاع اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 03:48pm
گن اینڈ کنٹری کلب کے فوری آڈٹ کا حکم جلد از جلد آڈٹ کے عمل کو مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ شائع 28 نومبر 2022 12:57pm
تاحیات ناہلی: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن دے دئیے عدالت کے سامنے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیلئے کافی مواد موجود ہے، چیف جسٹس شائع 24 نومبر 2022 04:37pm
توہین عدالت کیس: عمران خان نے جواب الجواب جمع کرادیا بابر اعوان اور فیصل چوہدری مجھے اطلاع کرنے کے حوالے سے معذوری ظاہر کرچکے ہیں، عمران خان شائع 24 نومبر 2022 04:27pm
نایاب عمرانی اہلِ خانہ قتل کیس: معاملہ اب فریقین کے مابین ہے، عدالت جسٹس اطہر من اللہ نے کیس سننے سے معذرت کرلی شائع 22 نومبر 2022 12:03pm
شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری ذاتی رنجش اور جھگڑے میں دہشت گردی کی دفعات نہیں لگائی جا سکتیں، سپریم کورٹ شائع 21 نومبر 2022 11:59pm
ریکوڈک کیس: کیوں نہ 1948 کے معدنیات ایکٹ کو اصل حالت میں رہنے دیا جائے، عدالت مجوزہ ترمیم آئین میں دی گئی اسکیم کے منافی ہے، سلمان اکرم راجہ شائع 21 نومبر 2022 04:07pm
ریکوڈک صدارتی ریفرنس: اسی قانون کا غلبہ ہو گا جو وفاق اور صوبائی سطح پر مماثل ہوں، جسٹس منیب معدنیات ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوئے تو عدالت مداخلت کرے گی، جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 15 نومبر 2022 03:50pm
عمران حملہ کیس: پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا سپریم کورٹ اور رجسٹریوں میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواستیں دائر اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 03:25pm
چئیرمین پیمرا کو ٹی وی لائسنس معطلی کا لامحدود اختیار دینے سے سپریم کورٹ کا انکار سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پیمرا کی اپیل خارج اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 03:47pm
صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی جسٹس عامر فاروق کو بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کرنے کی بھی منظوری شائع 09 نومبر 2022 07:30pm
سپریم کورٹ میں دوران سماعت ورلڈ کپ سیمی فائنل کے چرچے عدالت کے باہر میچ کیلئے اسکرین لگوا دیتے ہیں، چیف جسٹس شائع 08 نومبر 2022 03:19pm
اعظم سواتی ویڈیو معاملہ مزید الجھ گیا، بلوچستان جوڈیشل کمپلیکس کی سپریم کورٹ کے بیان کی تردید اعظم سواتی نے الزام عائد کیا تھا کہ جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں ان کی اور اہلیہ کی قابل اعتراض ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 09:26am
سپریم کورٹ بار انتخابات: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عابد زبیری نے میدان مار لیا سال 2022-23 کیلئے الیکشن ہوئے۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 08:01pm
حکومتی حمایت سے چیف جسٹس کے نامزد ججز سپریم کورٹ کیلئے منظور اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کے ووٹ پر سوالات اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 12:14pm
سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن نےنامزد کردہ تمام نام مسترد کردیے 4 اراکین نے حق جبکہ 5 نے مخالفت میں رائے دی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:39am
سپریم کورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتی، جوڈیشل کمیشن آج مشاورت کرے گا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں چار جج صاحبان کی تعیناتی کے لیے پانچ ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔ شائع 28 جولائ 2022 12:48pm