ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر شائع 26 جنوری 2024 05:32pm
سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی پرویز الہی قومی اسمبلی کو نشستوں سے دستبردار ہوگئے اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 04:55pm
صنم جاوید، طاہر صادق سمیت 4 پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت، امیدواروں کو محروم نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ مفرور یا اشتہاری کو انتخابات لڑنے سےکون سا قانون روکتا ہے؟ جسٹس منصور اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:45pm
صنم جاوید کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے کیس کی سماعت میں فیصلہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 03:22pm
کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے شائع 25 جنوری 2024 08:18pm
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm
حکومت نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی اپیل میں جوڈیشل کونسل اور رجسٹرار سپریم کورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:02pm
شوکت عزیز صدیقی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا جسٹس (ر) انور کانسی اور برگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:20am
رپورٹرز کیلئے نئی ہدایات، سپریم کورٹ کے اندر انٹرویوز، ویڈیوز پر پابندی رپورٹرز کو چیکنگ کے بعد ہی عدالت میں داخلے کی اجازت دی جائے گی. شائع 22 جنوری 2024 03:00pm
سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:07pm
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن: مدت میں توسیع کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:07pm
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: ’سپریم کورٹ کا6 رکنی بینچ قانونی طور پر درست نہیں ہے‘ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نےبینچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے درخواست دائر کردی شائع 18 جنوری 2024 02:53pm
مصروفیات کی بناء پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ شائع 18 جنوری 2024 12:30pm
نان کسٹم پیڈ گاڑی پر انٹیلی جنس افسر برطرف، سپریم کورٹ نے بحالی پٹیشن مسترد کردی آپ اس نوکری کی بجائے کوٸی اور دھندا کرلیں، چیف جسٹس شائع 17 جنوری 2024 01:47pm
چیف جسٹس نے کلاشنکوف کے تمام لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریزمحکمہ داخلہ،آئی جیز، اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری شائع 17 جنوری 2024 12:44pm
جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی اپیلوں پرڈویژن بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کوبھجوا دی گئی توشہ خانہ ،القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی گئی تھیں شائع 17 جنوری 2024 10:28am
جسٹس مظاہر کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر قابل قبول نہیں ہے، سپریم کورٹ شائع 17 جنوری 2024 10:06am
سپریم کورٹ ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:22pm
ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی صبیحہ خانم نے بہو کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف اپیل دائر کی تھی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:39pm
اسلام عورت کو خلع کا مکمل حق دیتا ہے، سپریم کورٹ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پاکستانی شوہر کی اپیل مسترد کردی۔ شائع 16 جنوری 2024 04:21pm
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش ظاہر کردی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا شائع 15 جنوری 2024 10:48pm
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:06pm
توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔ شائع 15 جنوری 2024 10:05am
لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:56pm
سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm
سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm
بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کے حوالے سے پولیس کی وضاحت موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی دوران سماعت سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:59pm
گھر میں لوگ داخل ہوگئے، بیرسٹر گوہر عدالت سے جانے پر مجبور بیٹے اور بھتیجے پر تشدد کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:27pm
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: چیف جسٹس کی نیاز اللہ نیازی سے تلخ کلامی، علی ظفر کی معذرت نیازاللہ نیازی کونوٹس کرتا ہوں وہ میری عدالت میں کبھی پیش نہیں ہوسکیں گے۔ چیف جسٹس برہم شائع 13 جنوری 2024 02:08pm
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ”بی“ سامنے آگیا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ذرائع شائع 12 جنوری 2024 11:20pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید