کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی رجسڑارسپریم کورٹ آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا شائع 27 دسمبر 2023 07:15pm
عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 07:16pm
انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن پی ٹی آئی شکایات دور کرے، تحریری فیصلہ جاری ایمانداری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:56pm
عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm
بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am
شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی شائع 19 دسمبر 2023 11:07am
سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا خصوصی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی مزید سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، حکم نامہ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:51pm
جسٹس سردار طارق نے بطور قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز شریک ہوئے شائع 16 دسمبر 2023 10:32am
’کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 11:46am
چیف جسٹس کی پی ٹی آئی کی حامی خاتون وکیل کو سرزنش کی ویڈیو وائرل میں اس لیے بولی تھی کیونکہ الیکشن کمیشن غلط بیانی کررہا تھا، خاتون وکیل کا موقف شائع 16 دسمبر 2023 09:13am
سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm
آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm
جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm
صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 دسمبر 2023 09:51pm
ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm
جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا شائع 15 دسمبر 2023 04:44pm
سپریم کورٹ نے زمین کے بدلے معاوضہ دینے کی درخواست خارج کر دی چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی شائع 15 دسمبر 2023 04:37pm
سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت 2 فوجی افسران، 2 عدالتی شخصیات کو نوٹسز جاری کردیے فیض حمید سمیت 4 افراد پر سنگین الزامات ہیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 03:58pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm
ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے بلاول بھٹو کی درخواست منظور کرلی گئی، تحریری حکم نامہ شائع 14 دسمبر 2023 06:43pm
جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کونسل کی کارروائی کی وجہ سے مجھے تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسٹس مطاہر کا جوڈیشل کونسل کو خط شائع 14 دسمبر 2023 01:33pm
غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm
سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ تاحیات نااہلی کیس جنوری 2024 میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم شائع 13 دسمبر 2023 10:41am
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، عدالت میں کیا ہوا 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ بینچ نے پانچ ایک سے حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس طارق کا بینچ چھوڑ نے سے انکار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:30pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی شائع 12 دسمبر 2023 02:16pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید