چیف جسٹس کا حافظ لکھنے پر اعتراض شرعاً اور قانوناً درست نہیں، مفتی منیب دینی معاملات میں بے ضرورت دخل دینا چیف جسٹس کے منصب کے شایان شان نہیں، مفتی منیب شائع 03 نومبر 2023 07:31pm
عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری آرمی ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹ کی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 03 نومبر 2023 05:49pm
جسے الیکشن پر شکوک ہوں وہ اپنی بیویوں سے اظہار کرے، میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس اگر میڈیا انتخابات سے متعلق منفی خبر چلائے تو ایکشن لیں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کو ہدایت شائع 03 نومبر 2023 03:18pm
عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm
جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کے کل 18 ججز میں سے اس وقت بھی ایک جج کی نشست خالی ہے شائع 03 نومبر 2023 09:54am
عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری، صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، حکمنامہ آئین اور قانون میں عدالت کا الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:36pm
عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ شائع 02 نومبر 2023 11:47pm
جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری تقریب کل ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی حلف لیں گے شائع 02 نومبر 2023 06:19pm
صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:34pm
سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو فوری عام انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی، بدلنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 06:22am
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 نومبر 2023 09:31pm
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی شائع 01 نومبر 2023 07:11pm
نیب ترمیم کیس: نیب عدالتوں کو زیرسماعت مقدمات کے حتمی فیصلے سے روک دیا گیا اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:38pm
نیب ترامیم کیس، جسٹس منصورعلی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 04:49pm
مارشل لاء خان جو فوج کے بعد سپریم کورٹ کی راہداریوں میں پائے گئے پہلے مارشل لاء والے دن پیدا ہونے والے کو دوسرے مارشل لاء میں فوجی جوان سے تھپڑ پڑ گئے شائع 28 اکتوبر 2023 03:56pm
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری شائع 28 اکتوبر 2023 12:39pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm
ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm
فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ شائع 27 اکتوبر 2023 11:41am
آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:31pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاع عام کیلئے سرکلر جاری پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں بڑی پیشرفت شائع 26 اکتوبر 2023 05:34pm
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:46pm
ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:42pm
انتخابات میں تاخیر انتخابات نہ کرانے کے برابر ہے، بلاول بھٹو زرداری الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے، بلاول کا سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب شائع 23 اکتوبر 2023 03:48pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:04pm
اسلام آباد: مقامی عدالت نے شیرافضل کی ضمانت منظورکرلی شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے کا مقدمہ درج ہے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 02:23pm
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر، نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس بھی سماعت کےلیے مقررکردیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:00pm
سپریم کورٹ کے دروازے پر ہوئی لڑائی پر شیر افضل مروت کی وضاحت پیچھا کرنا اور گالی گلوچ کرنا جرم ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی شائع 19 اکتوبر 2023 09:38pm
ضمانت منسوخی کیس: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، اسد قیصر کو نوٹس جاری عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:56pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید