’سپریم کورٹ اگر انفارمیشن کمیشن کے ماتحت ہے تو عدلیہ آزاد کیسے ہوگئی؟‘ سپریم کورٹ عملے کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ شائع 27 ستمبر 2023 06:50pm
مرحوم باپ کی جائیداد بیٹی کو ملے گی، سپریم کورٹ میں چچا کی درخواست مسترد عدالت نے ریونیواتھاٹیزکوفیصلے پرعملدرآمد کا بھی حکم دے دیا شائع 27 ستمبر 2023 04:28pm
سپریم کورٹ کا وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر 10 ہزار روپے جرمانہ ٹیکس اکھٹا کرنے والی ایجنسی کو انتہائی شفاف ہونا چاہیے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 02:09pm
ق لیگ کی پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا درخواست گزار راجا امیر خان کے وکیل اور ق لیگ نے سپریم کورٹ میں جوابات جمع کروا دیے اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 04:33pm
ٹیکس کیس: چیف جسٹس نےوکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کروا کر رسید جمع کرائی جائے، عدالت شائع 25 ستمبر 2023 02:49pm
شہری کی تنخواہ خوردبرد کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد افسوس کے ساتھ محکمہ تعلیم پنجاب کا یہ حال ہے، سپریم کورٹ شائع 25 ستمبر 2023 12:16pm
ذہن سے نکال دیں سپریم کورٹ جاکر تاریخ لے لیں گے، چیف جسٹس پاکستان ایک تاریخ پرنوٹس اور اگلی تاریخ پر دلائل ہونے چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:07pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 3 اکتوبر کو سماعت کرے گا شائع 23 ستمبر 2023 09:32pm
عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دے دی شائع 23 ستمبر 2023 08:36pm
سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وکلاء سے ملاقات کا اعلامیہ جاری شائع 23 ستمبر 2023 07:42pm
90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm
سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی آپ پر انتہائی سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں، شکر کریں انکوائری کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، عدالت شائع 22 ستمبر 2023 05:24pm
سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم جسٹس محمدعلی مظہرنے 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 22 ستمبر 2023 03:23pm
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا شائع 21 ستمبر 2023 10:24pm
سپریم کورٹ نے دہشتگردی میں ملوث 2 ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں ہمارا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو دہشتگردی کا سب سے زیادہ شکار رہے، عدالت شائع 21 ستمبر 2023 07:29pm
’ٹیکس کے پیسے آئیں گے تو ملک میں سڑکیں، پُل اور اسکول بنیں گے‘ ، چیف جسٹس خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کی اپیل خارج شائع 21 ستمبر 2023 12:05pm
چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 21 ستمبر 2023 11:28am
سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ معاملے پر چیف جسٹس نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کے سربراہ ہوں گے۔ شائع 19 ستمبر 2023 10:31pm
چیف جسٹس پاکستان نے رواں ہفتے سماعت کیلئے ججز روسٹر تشکیل دے دیا سپریم کورٹ کے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:09am
7 گھنٹے سے زائد کی براہ راست دکھائی گئی سماعت اور 3 وقفے فل کورٹ میں سپریم کورٹ کے تمام 15ججز شامل تھے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:07pm
آپ نے ہمیں قائل کرنا ہے ہم نے آپ کو نہیں، چیف جسٹس کے اٹارنی جنرل کیلئے ریمارکس یہ قانون چیف جسٹس سے اختیارات لے کر عام آدمی کو دیتا ہے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:03pm
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا سپریم کورٹ کے29ویں چیف جسٹس بن گئے اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 04:31pm
چیف جسٹس الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ، خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دے دی میری حالت اب ڈوبتےسورج جیسی ہے،آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے، بندیال شائع 16 ستمبر 2023 04:45pm
لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا، عطا تارڑ 6 ستمبر کی طرح 16 ستمبر کو یوم نجات منانا چاہیے، رہنما ن لیگ شائع 15 ستمبر 2023 09:29pm
بنیادی سوال نیب ترامیم نہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ اکثریتی فیصلے نے یہ نہیں پرکھا پارلیمنٹ نے کیا کام غلط کیا، عمران خان کی درخواست مسترد کرتا ہوں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:58pm
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm
نیب ترامیم کالعدم قراردینے سے کس کس کیخلاف مقدمات بحال ہوں گے سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قراردے دی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 02:47pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل سماعت کیلئے مقرر، آئندہ ہفتے فل کورٹ کا امکان سماعت سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:40pm
چیف جسٹس نے جاتے جاتے پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں، تفصیلی فیصلہ جاری عوامی عہدہ رکھنے والوں کے نیب مقدمات بحال، 7 روز میں دوبارہ شروع کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21pm
سپریم کورٹ رجسٹرار کو تعیناتی کے صرف 8 روز بعد ہی ہٹا دیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:22pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید