عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے 2 روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے شائع 13 ستمبر 2023 02:55pm
’ضروری نہیں انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو‘ 'امید ہے اگلا بینچ انجوائے کرےگا'، گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کے دلچسپ ریمارکس شائع 13 ستمبر 2023 12:13pm
آئینی معاملات میں الجھا کرامتحان لیا گیا، عدالت کی کارکردگی متاثرہوئی، چیف جسٹس حالیہ مہینوں کے واقعات سے عدالت کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ فُل کورٹ ریفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 12:02pm
آڈیوز لیکس کی تصدیق، پاور شو، ججوں پر اعتراض- پی ڈی ایم حکومت نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا، سپریم کورٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سے 3 جج الگ نہیں ہونگے، سپریم کورٹ، نگراں دور سے پہلے کی حکومتی درخواست مسترد اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:17pm
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے مختصر اور سویٹ فیصلہ سُنائیں گے‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:52pm
سپریم کورٹ بار کونسل چیف جسٹس کو اگلے ہفتے الوداعی عشائیہ دے گی جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس کے منصب سے ریٹائرڈ ہوں گے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:47pm
صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں، چیف جسٹس زور لگا لگا کر نیب ترامیم میں غلطی ڈھونڈی جارہی ہے، جسٹس منصور، نیب ترامیم کیس میں سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 06:18pm
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے مستفید افراد کی نئی فہرست طلب کرلی ''قانون سازی سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ربڑسٹیمپ بنا دیا گیا' چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:34pm
مذہب تبدیلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر وفاق اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے گئے، بشپ آزاد مارشل شائع 30 اگست 2023 08:56am
توشہ خانہ تحائف عوامی ملکیت ہیں، نیلامی میں ہر شخص حصہ لےسکتا ہے، سپریم کورٹ ایسا ممکن نہیں کہ توشہ خانہ تحائف صرف مخصوص افراد ہی خرید سکیں، عدالت شائع 29 اگست 2023 10:59am
’عمران خان مفت نہیں اپنے پیسوں کا کھاتے ہیں‘ بیرسٹرگوہرنے جیل میں دیسی مرغ ، مٹن کھانے اور منرل واٹرپینے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:32am
پی ٹی آئی کا مردم شماری نتائج غیر قانونی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کیا جائے، پی ٹی آئی کی درخواست شائع 28 اگست 2023 04:03pm
عمران خان کڑی نگرانی والے حصے میں، ملحقہ بیرکس خالی ہیں، جیل کے حالات پر رپورٹ پیش سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 09:46pm
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ بھی معاملہ سن سکتی ہے اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 07:04pm
سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:09pm
عمران خان کو سنگین خطرات لاحق ہیں، سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی کا بیان حلفی اہلیہ کے مطابق عمران خان کی صحت خراب ہورہی ہے اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 01:24pm
سپریم کورٹ نے جیل میں عمران خان کی حالت پر رپورٹ مانگ لی، ہائیکورٹ کی سماعت ملتوی توشہ خانہ کیس کی آج ہونے والی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:46pm
سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے لیے درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 05:56pm
سپریم کورٹ: کوئٹہ وکیل قتل کیس، عمران خان کی اپیل پرسماعت بغیرکارروائی کے ملتوی مدعی مقدمہ کے وکیل بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 12:58pm
خواجہ حارث پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے سپریم کورٹ اورہائیکورٹ میں عمران خان کےمقدمات کی پیروی لطیف کھوسہ کریں گے شائع 24 اگست 2023 12:05pm
رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج لاہور ہائی کورٹ رانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی، نیب شائع 24 اگست 2023 10:42am
کیا عمران خان کو رہائی ملے گی؟ توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت ملتوی سوالات تو آئیں گے کہ ملزم کو حقِ دفاع ہی نہیں دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:00pm
عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل بھی شامل اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm
سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دے دیا سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm
انتخابات میں تاخیر: صدر سپریم کورٹ بار کی درخواست کو رجسٹریشن نمبر لگ گیا درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جلد مقرر ہونے کا امکان شائع 21 اگست 2023 08:08pm
سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:42am
توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 21 اگست 2023 06:36pm
سپریم کورٹ کو معاشی مسائل میں مت الجھائیں پہلے ہی بہت الجھی ہوئی ہے، کیس کے دوران ریمارکس وفاقی حکومت ہی معیشت سے متعلق معاملات دیکھنے کا متعلقہ فورم ہے، عدالت شائع 21 اگست 2023 11:50am
پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق درخواست 9 سال بعد غیر موثرقرار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست خارج کردی شائع 21 اگست 2023 11:36am
گرجا گھروں کو جلانے میں ملوث افراد نے آئین کی خلاف ورزی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نامزد چیف جسٹس نے اہلیہ کے ہمراہ کرسچین کالونی میں راشن تقسیم کیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 05:19pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید