پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:35pm جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا 5 منٹ میں مارشل لاء لگا سکتا ہوں، انہیں کہا بسم اللہ کریں، آصف زرداری اکتوبر سے پہلے بھی الیکشن ہوجائیں تو ہمیں مسئلہ نہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:36am سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 05:41pm اسلام آباد بارکونسل کی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج شکایت کے ہمراہ ویڈیوز اور آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ لگائےگئے،سپریم جوڈیشل کونسل سےکارروائی کی استدعا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:05pm پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش جسٹس مسرت ہلالی اس وقت پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:47am چیف جسٹس سمیت 4 ججر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز کوعہدے سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:23pm چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:33pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:20pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:14pm خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغواء میں ملوث کردار کو سامنے لانے کا حکم سپریم کورٹ کا بازیاب بچیوں کو والدہ مہرین بلوچ کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:36pm جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضا کارانہ طور پر اپنے اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کردیئے جسٹس قاضی فائز اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرجاری
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 03:04pm جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان شائع 26 فروری 2023 01:16pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4 ممبران کو بھی ارسال نقول بطور درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ارسال کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:27pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس ایڈووکیٹ میاں داؤد کی جانب سے دائر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 04:47pm چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر سکندر سلطان راجہ کی آڈیولیک کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 02:28pm پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس