پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:32am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:57pm کراچی میں مین ہول سے اسلحہ برآمد، کلاشنکوف بھی شامل اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 02:49pm بھابھی کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا عدالت نے ملزم کو دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی
شائع 03 اکتوبر 2023 06:46pm مولانا ضیاء الرحمان کا قتل ڈکیتی مزاحمت پر ہوا، وارداتوں میں ملوث نیٹورک پکڑلیا گیا، پولیس نیٹورک میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:25pm کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ملزم ایم کیوایم لندن کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا اہم رکن تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:18pm پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان سے پستول، میگزین اور متعدد کارتوس بھی برآمد
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:11pm صحافی قتل کیس: تینوں سہولت کار 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ملزمان میں بخشل مہر،بابو مہر اور منور مہر شامل ہیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:38pm جماعت اسلامی کے کونسلر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزمان کے باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 02:22pm سیالکوٹ: کھیتوں سے مسخ شدہ لاشیں ملنے کا معمہ حل، دو نوجوان غیرت کے نام پر قتل ہوئے ملزمان اور مقتولین کے درمیان پہلے بھی جھگڑے ہو چکے ہیں، ایڈیشنل ایس پی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:45pm کراچی میں مدرسے کے باہر سعودیہ سے آئے شخص کو قتل کردیا گیا مسلح ملزمان کی جانب سے آٹھ سے دس فائر کیے گئے، عینی شاہد
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 03:31pm کراچی میں گھر سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد خاتون کی شناخت فضا کے نام سے کی گئی ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:13am قلات: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کی زد میں آکر لیویز اہلکار کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئی، لیویز ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 06:19pm کراچی: 60 سالہ شخص کی ٹکڑوں میں لاش برآمد، بیوی پر قتل کا شبہ بیوی نےبیٹیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا یا کروایا، تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 07:37pm لاہور میں بہنوئی نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 سالوں کو قتل کردیا بہنوئی کا اپنے سالوں سے جائیداد کا تنازعہ تھا، پولیس
شائع 27 جولائ 2023 08:33am کراچی: ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کو قتل کردیا گیا واردات ٹارگٹ کلنگ ضرور ہے لیکن دہشت گردی نہیں، کراچی پولیس چیف
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:06pm بارات کےروز پر اسرار طور پر غائب ہونے والے دولہے کی لاش کھیت سے برآمد دولہا کے سینے پر گولی لگی ہوئی تھی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 09:39pm ماں اور اس کی 16 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والا گینگ گرفتار ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 10:41pm کراچی بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق زخمی بچے کی شناخت 5 سالہ محمد ایان ولد عبدالوحید کے نام سے ہوئی، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 04:58pm وزیرآباد میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور بیٹا قتل پولیس نے تینوں لاشوں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 28 جون 2023 07:50pm کینڈین شہری کی موت خون زیادہ بہنے سے ہوئی، ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام مقتول نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا تو انہوں نے گولی مار دی، بچوں کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 06:14pm مالاکنڈ میں رشتے کے تنازعے پر 9 افراد قتل کے بعد لاشوں سمیت احتجاج مرنے والوں میں 4 خواتین دو بچے اور تین مرد شامل ہیں
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:00pm کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق سرجانی ٹاون اور جمالی پل سے تین منشیات فروش ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 01:20pm ملتان میں ہوئے خواتین کے تہرے قتل کا ملزم لاہور سے گرفتار گزشتہ روزایک گھر میں سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔
پاکستان شائع 16 جون 2023 07:39pm لاہور: ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر ڈکیتی اور ملازم کے قتل کا معمہ حل واردات میں ملوث خواتین بھی اسی گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 03:43pm خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کے نفسیاتی جائزے کی ہدایت محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 02 مئ 2023 02:01pm ٹول پلازہ سے کیش لے کر آنے والی وین پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 افراد جاں بحق ڈاکو 64 لاکھ روپے کیش لوٹ کرفرار ہوگئے
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 11:33am دوسری شادی کرنے والی بیوی اور اس کے شوہر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے اپنی اور مقتولین کی بچیاں بھی اغوا کرکے لے گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 11:53am ملتان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 12:59pm مسجد کے باتھ روم سے نوجوان کی لاش برآمد جس باتھ روم میں نوجوان کی نعش پائی گئی وہیں نشے کے انجکشن بھی ملے، پولیس