امپائر پر حملے کا خمیازہ: ٹم ڈیوڈ پر آئی پی ایل 2027 کا پہلا میچ کھیلنے پر پابندی ٹم ڈیوڈ نے اپنے اس غلط رویے کا اعتراف کر لیا ہے اور سزا کو قبول کیا ہے. اپ ڈیٹ 02 جون 2026 01:26pm