ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار
ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.