ایران اپنا یورینیم امریکا کے حوالے کرنے پر راضی: امریکی اخبار کا دعویٰ
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن اور تہران ایک ایسے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.