انڈو پیسفک میں امریکی نیوی کی کارروائی، پابندی زدہ آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی گئی۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 05:27pm
’تیاری کر لو، حضرت عیسیٰؑ کی آمد اور دنیا کا خاتمہ قریب ہے‘: ٹرمپ کے کمانڈروں کا فوجیوں کو مبینہ حکم عام امریکی سپاہی جنگی محاذ پر جانے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ اس لڑائی کو سیاسی یا دفاعی مقاصد کے بجائے مذہبی بنیادوں پر لڑنے کے حق میں دکھائی نہیں دیتے۔ شائع 04 مارچ 2026 03:52pm