امریکا اور ایران مذاکرات: کن شرائط پر بات چیت متوقع ہے؟ دونوں فریقین کے مؤقف میں کم مماثلت ہونے کے باعث مذاکرات میں بڑی رکاوٹیں درپیش ہو سکتی ہیں، ذرائع شائع 09 اپريل 2026 11:06pm
لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ہمارے ہاتھ ٹریگر پر رہیں گے: ایران لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزیشکیان شائع 09 اپريل 2026 10:25pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکا ایران ثالثی کے معاملے پر اہم ملاقات شہباز شریف اور عاصم منیر کے درمیان ملاقات میں تمام فریقین پر زور دیا گیا کہ وہ جنگ بندی اور امن کو برقرار رکھیں۔ شائع 09 اپريل 2026 07:26pm
اسرائیل کا مذاکرات کی آڑ میں خطے میں مستقل جنگ لڑتے رہنے اور علاقوں پر قبضے کا منصوبہ اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں بفر زون بنا لیے، پڑوسی ممالک کی زمین پر مستقل قبضے کا خدشہ شائع 09 اپريل 2026 01:27pm
اسلام آباد ڈائیلاگ: ایرانی سفیر نے وفد کی پاکستان آمد سے متعلق بیان ڈیلیٹ کردیا اب تک پوسٹ ہٹانے کی وجہ یا اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:56pm
’لبنان بھی جنگ بندی میں شامل ہے‘: پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کو دو ٹوک جواب اسرائیل اور امریکا کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
بارودی سرنگیں: پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے محفوظ راستوں کا نقشہ جاری کردیا ایران کے اس تازہ اقدام کو ماہرین ایک حفاظتی تدبیر کے طور پر دیکھ رہے ہیں تاکہ جنگ بندی کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:37am
ایران کا آبنائے ہرمز پر کرپٹو کرنسی میں ٹیکس وصولی کا فیصلہ، کتنی فیس وصول کرے گا؟ ایران کے فیصلے سے عالمی منڈی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:05am
لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ اسرائیلی فوج نے رات کے اوقات میں بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے شائع 09 اپريل 2026 09:01am
امریکا سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکرات بے سود ہیں: ایران جن اصولوں اور شرائط کی بنیاد پر معاملات کو آگے بڑھایا جانا تھا، ان پر بات چیت شروع ہونے سے قبل ہی عملدرآمد نہیں کیا گیا: ایرانی اسپیکر شائع 09 اپريل 2026 08:39am
امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والی سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن پر حملہ: رائٹرز یہ پائپ لائن روزانہ تقریباً 7 ملین بیرل تیل منتقل کر رہی تھی۔ شائع 08 اپريل 2026 09:17pm
جنگ بندی کے باوجود حملوں کی اطلاعات؛ پاکستان کا اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن کے لیے جاری کوششوں کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں: شہبازشریف شائع 08 اپريل 2026 08:46pm
’جیت گئے تھے تو سیزفائر کیوں کیا‘، سخت سوالات پر پیٹ ہیگسیتھ بھڑک گئے امریکی وزیرِ جنگ سخت سوال پوچھنے پر خاتون صحافی پر غصہ ہوئے، 'گھٹیا' قرار دے دیا شائع 08 اپريل 2026 07:35pm
9 اور 10 اپریل کو تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 روزہ چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:44pm
امریکا کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران کی لاوان آئل ریفائنری پر حملہ حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، عملے کو بروقت نکال لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 08 اپريل 2026 06:44pm
صدر ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان امریکی صدر نے ایران کو ممکنہ ٹیرف اور پابندیوں میں نرمی کا عندیہ بھی دیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:44pm
’ایران امریکا کے لیے مزید خطرہ نہیں رہا‘: وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا فتح کا دعویٰ امریکا نے ایران کے خلاف صرف 10 فیصد طاقت کا استعمال کیا: پیٹ ہیگسیتھ کی بریفنگ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 06:12pm
ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل کے لیے بےچین ہیں: امریکی نائب صدر ٹرمپ نے ایرانی حکام لے ساتھ نیک نیتی سے بات چیت کی ہدایت کی ہے: جے ڈی وینس شائع 08 اپريل 2026 04:15pm
ایران امریکا مذاکرات پر ری پبلیکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان تقسیم اسلام آباد میں متوقع مذاکرات کی تیاری جاری، امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 05:02pm
ایران امریکا جنگ بندی پر اسرائیل میں بھونچال، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا نیتن یاہو کے تکبر، غفلت اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی کی کمی کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے، اسے ٹھیک کرنے میں برسوں لگیں گے: اپوزیشن لیڈر شائع 08 اپريل 2026 01:22pm
ایران امریکا جنگ بندی: دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریفیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں کی پاکستان کی جنگ بندی کے لیے کوششوں کی تعریف اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 03:49pm
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی؛ بھارتی اور اسرائیلی میڈیا میں ماتم کا سماں پاکستان کا ثالثی کردار نہ تو بھارت کو ہضم ہو رہا ہے اور نہ اسرائیل اس سے خوش ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 12:54pm