مشکوک فون کال نے ہلچل مچادی، یو ایس کیپیٹل کی عمارت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد کلئیر قرار فون کال موصول ہونے کے بعد فوری تلاشی کے ساتھ تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں شائع 03 اگست 2023 04:51pm
امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی شائع 02 اگست 2023 11:11pm
سازش کے جھوٹے الزامات مہنگے پڑ گئے، ٹرمپ کیخلاف مقدمہ کیا ہے ٹرمپ کو2020 کے انتخابات پراثر انداز ہونے کے الزامات کا سامنا ہے شائع 02 اگست 2023 08:22pm
کسان کا بیوی کیلئے انوکھا تحفہ، سورج مکھی کے 12 لاکھ پھول لگا دیئے کسان نے بیوی سے چھپ کر پھول لگانا شروع کیے تھے شائع 30 جولائ 2023 09:03pm
امریکا میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے شہری پریشان بہت سے علاقوں میں درجہ حرارت ریکارڈ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شائع 30 جولائ 2023 12:18pm
خلائی طشتریاں اور خلائی مخلوق کی لاشیں امریکی حکومت کے پاس ہیں، سابق انٹیلیجنس افسر کا کانگریس میں بیان امریکی حکومت نے انٹیلیجنس افسر کے دعووں کی تردید کردی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:05am
یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کوریلا کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری 75 سال سے چلی آرہی اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتا ہوں شائع 26 جولائ 2023 01:01pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، پاک فوج کی تعریف امریکی جنرل نےعلاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو تسلیم کیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:03pm
اسرائیلی صدر کی امریکا آمد کیخلاف یہودی کیوں مظاہرہ کر رہے ہیں امریکی قانون سازوں نے کانگریس میں اسرائیلی صدرکی تقریر کا بائیکاٹ کرڈالا شائع 20 جولائ 2023 08:22pm
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے وصول کروایا شائع 20 جولائ 2023 03:40pm
دوحہ معاہدہ امریکا سے کیا، پاکستان ٹی ٹی پی کیخلاف ثبوت دے، افغان حکومت خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:48pm
امریکی عدالت میں مقدمہ ختم، بٹ کوائن سمیت دیگر کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ آر پی کریپٹو کرنسی کے بانی کے خلاف مقدمہ جزوی طور پر خارج کردیا گیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:33am
قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں منظور چین سمیت 28 ممالک کا حمایت میں ووٹ، امریکہ اور یورپی ملکوں نے مخالفت کی، مغرب کی شکست ہوگئی، خبر ایجنسی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:59pm
یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام شائع 09 جولائ 2023 09:27am
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک طیارہ فرانسیسی ویلی ایئر پورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوا شائع 09 جولائ 2023 09:06am
امریکا کا یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فراہمی کا اعلان، انسانی کی حقوق تنظیمیں برہم امریکا کلسٹر بم فراہم کرنے کے یوکرین کے مطالبے پر غور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:29am
جوبائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کو’ڈکٹیٹر’ قرار دیدیا جوبائیڈن کے بیان پر چین کا ردعمل سامنے آگیا شائع 21 جون 2023 04:56pm
لڑکی نے غلط مشورے پرجنس تبدیل کرنے والے ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ کردیا 'ڈاکٹروں نے صرف 75 منٹ معائنہ کرکے خود ہی ٹرانس جینڈرقراردے دیا' شائع 19 جون 2023 04:00pm
امریکی وزیر خارجہ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کو بحال کرنا ہے شائع 18 جون 2023 09:10am
آگ لگنے سے امریکا کی اہم ہائی وے کا ایک حصہ تباہ گاڑی میں آگ لگنے اور پل کا ایک حصہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 12 جون 2023 09:29am
کینیڈا: جنگلات میں لگی آگ سے امریکا کو شدید مشکلات کا سامنا آگ بجھانے میں 600 سے زائد امریکی فائر فائٹرز شامل اپ ڈیٹ 10 جون 2023 08:22am
برطانوی وزیراعظم امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت کریں گے شائع 08 جون 2023 05:08pm
سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے شائع 07 جون 2023 06:26pm
محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل رضوان ان دنوں بابراعظم کے ساتھ بوسٹن میں موجود ہیں شائع 06 جون 2023 02:15pm
بابر اور رضوان کی ہارورڈ بزنس اسکول کلاس میں شرکت کی ویڈیو وائرل یو ایف سی چیمپیئن فرانسس نگانو بھی اسی کلاس میں تھے شائع 03 جون 2023 02:15pm
بائیڈن پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون جان کے خطرے کے باعث کہاں رہنے کی خواہشمند خاتون نے اس سرزمین پر قدم رکھتے ہی خود کو محفوظ تصور کیا شائع 31 مئ 2023 12:57pm
مائیکرو سافٹ کے الزامات پر چین کا امریکا کیلئے کڑا ردعمل مائیکروسافٹ اور'فائیوآئیز' کی رپورٹ غیر پیشہ ورانہ اورغلط معلومات پرمبنی قرار شائع 26 مئ 2023 04:00pm
وائٹ ہاؤس پرحملہ کرنیوالا حکومت پرقبضے کیلئے بائیڈن کو قتل کرنا چاہتا تھا ملزم کے امریکی عدالت میں انکشافات شائع 26 مئ 2023 09:01am
امریکا دیوالیہ ہو جائے گا، کتنے امریکی شہریوں کو یقین ہے؟ سروے میں حقائق کھل کرسامنے آگئے شائع 26 مئ 2023 08:45am
راک اینڈ رول کوئین ٹینا ٹرنر چل بسیں ٹینا ٹرنر کو 25 بار گریمی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا شائع 25 مئ 2023 03:16pm