طالبہ نے موبائل فون چھیننے پرانتقاماً ہاسٹل میں آگ لگا دی، منیجرسمیت 19 ہلاک جان گنوانے والوں میں تمام نابالغ تھے شائع 25 مئ 2023 12:54pm
بنگلہ دیش انتخابات: امریکا نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے فروغ کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کیا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 12:35pm
کسی بھی ملک میں حکومت کی تبدیلی کیلئے جنگیں نہیں چھیڑیں گے، امریکا امریکا کے عزائم میں کوئی کمی آئی ہے، امریکی نائب وزیر دفاع شائع 25 مئ 2023 09:38am
چین امریکا تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش کرینگے، چینی سفیر امریکا میں چین کے نئے سفیر ژی فینگ کی صحافیوں سے گفتگو شائع 24 مئ 2023 01:55pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں ٹرمپ کو آئندہ سال الیکشن مہم کے دوران مقدمے کا سامنا رہے گا شائع 24 مئ 2023 08:47am
جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان یوکرین کی مالی،انسانی اور فوجی مدد جاری رکھیں گے، مشترکہ بیان شائع 20 مئ 2023 09:00am
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادیوں پر رپورٹ مسترد کردی پاکستانی میں اندرونی چیلنجز کا سامنا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، ترجمان شائع 18 مئ 2023 12:10pm
امریکی صدر کے مذاکرات ناکام ہوجانے کے باعث ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا امریکی صدر نے ایشیا کا دورہ مختصر کردیا شائع 17 مئ 2023 08:41am
شوہرکےغم میں نڈھال کتاب لکھنے والی اہلیہ ہی قاتل نکل آئی قاتل خاتون 3 بچوں کی ماں ہے شائع 10 مئ 2023 01:55pm
یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی ہو قانون اور آئین کے مطابق ہو، انٹونی بلنکن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پرامریکی وزیر خارجہ کا ردعمل اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:26pm
امریکا: شاپنگ مال میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا شائع 07 مئ 2023 09:49am
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں امریکا میں شرح سود بڑھنے سے تیل کی قیمت کم ہونے لگی ہیں شائع 04 مئ 2023 09:36am
امریکا، شرحِ سود بُلند ترین سطح پر پہنچنے سے 3 امریکی بینک دیوالیہ امریکا میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 09:48am
امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی محکمہ خزانہ نے اندرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کا انتباہ جاری کیا تھا شائع 03 مئ 2023 09:21am
پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکی وزارت خارجہ پاکستان کی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 02 مئ 2023 04:32pm
امریکا: ریاست ٹیکساس میں پڑوسی کی فائرنگ سے 8 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک پولیس کا حملہ آور کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے شائع 30 اپريل 2023 09:52am
آسٹریلیا پہنچنے والی امریکی خاتون سے سونے کا پستول برآمد آسٹریلیا میں اسلحہ سے متلعق جامع قوانین موجود ہیں شائع 26 اپريل 2023 10:50am
کالعدم داعش افغانستان کو یورپ اور ایشیا میں دہشت گردی کے لئے استعمال کررہی ہے، امریکی رپورٹ امریکا کوافغانستان میں داعش کے دہشت گردی کے 15 منصوبوں کاعلم تھا، لیکس رپورٹ شائع 23 اپريل 2023 12:52pm
امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 28 زخمی مرنے والوں میں بہن کی 16ویں سالگرہ منانے والا بھائی بھی شامل شائع 17 اپريل 2023 08:14am
پیوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے غلطی کی ہے، امریکی صدر روسی صدر پیوٹن کو 25 سال سے جانتا ہوں، جوبائیڈن شائع 14 اپريل 2023 01:05pm
شادی نہ ہونے کے خوف سے امریکی شہری نے قد بڑھانے پرلاکھوں ڈالرزخرچ کردیے چھوٹے قد کی وجہ سے اس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں بنتی تھی شائع 14 اپريل 2023 11:49am
نیوجرسی کے جنگلات میں لگی بے قابو آگ مزید پھیل گئی آگ نے 3ہزار 800 ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا شائع 13 اپريل 2023 12:44pm
امریکا میں بینک ملازم نے فائرنگ کر کے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا امریکا میں فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے شائع 11 اپريل 2023 08:40am
امریکا اور کینیڈا کی مساجد میں حملے، ملزمان گرفتار نماز فجر کے دوران امام پر چاقو سے حملہ اور گاڑی سے نمازی کو کچلنے کی کوشش اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:00am
سعودی حکام کی سفارتی مشن دوبارہ کھولنے پر بات چیت کیلئے ایران آمد سات برس بعد ایران کیساتھ سفارتی مشن دوبارہ کھولنے پر بات چیت شائع 09 اپريل 2023 01:16pm
افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا، امریکی انخلاء پر بائیڈن انتظامیہ کی رپورٹ جاری افغانستان میں انخلاء کے دوران افراتفری کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ قرار شائع 07 اپريل 2023 07:50am
ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دے دیا میرا واحد جرم یہ ہے کہ میں نے اپنی قوم کو تباہ ہونے سے بچایا، سابق صدر شائع 05 اپريل 2023 07:32am
ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے پرتشدد احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، نیویارک میئر شائع 04 اپريل 2023 08:37am
کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے 2 خاندان مردہ پائے گئے تمام افراد غیرقانونی طور پرامریکا میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے شائع 01 اپريل 2023 01:15pm
ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد اب کن مراحل سے گزریں گے؟ سابق امریکی صدر منگل کو نیویارک کی عدالت میں پیش ہوں گے شائع 01 اپريل 2023 08:41am