شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی آفر کا دعویٰ، اداکارہ میرا سوشل میڈیا پر ٹرول صارفین کی بڑی تعداد اس دعوے کو مبالغہ آرائی اور جھوٹ قرار دے رہی ہے۔ شائع 21 مئ 2026 10:06am