یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد، شدید زخمی تشدد کے باعث رجب بٹ کے جبڑے اورمنہ سے خون بہنے لگا۔ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:37pm
برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا عدالت نے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور سائبر کرائم کیسز میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 06:17pm