اسلامی ممالک کا میڈیا اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا کردار کرے، او آئی سی منافرت، عدم برداشت کی کسی بھی معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں، وجدی علی سندھی
پاکستان اورترکیہ میں اہم مذاکرات آج انقرہ میں ہوںگے سیکیورٹی، معاشی،سیاسی شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا جائےگا، ترجمان
دنیا وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا، تحقیقات جاری امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے
دنیا بھارت میں نچلی ذات والے قبائلی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والا شخص گرفتار واقعہ سے بھارت بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دنیا سکھ مظاہرین بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ضلعی دفتر تک پہنچ گئے را سکھ رہنماوٴں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے، مطاہرین
دنیا برطانیہ ماحولیاتی تبدیلی کے امدادی فنڈ میں 11 ارب پاؤنڈ دینے سے مکر گیا انکشاف نے سابق وزراء اور کمزور ممالک کے نمائندوں کے غصے کو بھڑکا دیا
دنیا بھارتی نوسربازوں نے گردے بیچنے پر مجبور لوگوں کو فراڈ کا نشانہ بنا ڈالا بھارت میں گردوں کی فروخت غیر قانونی ہے
دنیا سرد ہوائیں اپنا رخ بدلنے لگیں، دنیا میں فصلوں کی پیداوار کو دھچکا لگنے کا خدشہ 'کئی بڑے علاقوں میں بیک وقت فصلوں کی پیداوار کمی کا شکار ہو سکتی ہے'
دنیا مُسافر ماں بیٹی کی پالتو بلی کے کُچلے جانے پر فرانسیسی ریل کمپنی پرجُرمانہ عائد بلی سفری بیگ میں سے نکل کر ٹرین کی پٹری میں چُھپ گئی تھی
دنیا سال کا سب سے گرم ترین دن ’انسانوں کیلئے موت کی سزا‘ قرار اوسط عالمی درجہ حرارت 63 ڈگری تک پہنچ گیا.