برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے دوران آتشزدگی، عمارت کو خالی کروا لیا گیا آتشزدگی کی وجہ اور نقصان کے بارے میں ابھی کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی
امریکا نے بھارت کو اینٹی ٹینک میزائل سمیت اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی بھارت امریکا سے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اسلحہ خریدے گا، رائٹرز
روسی جاسوس جہاز برطانوی سرحد میں داخل، برطانیہ کارروائی کے لیے تیار 'یہ اقدام بہت خطرناک ہے اور برطانوی حکومت اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔' وزیرِ دفاع
دنیا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کا غیرجانبدار کیئر ٹیکر نظام بحال کرنے کا حکم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہوگا
دنیا سیاسی کشیدگی کے باوجود ٹرمپ کا ظہران ممدانی سے ملاقات کا اعلان ملاقات میں عوامی تحفظ، اقتصادی مسائل اور شہر میں بڑھتی مہنگائی جیسے معاملات زیرِ بحث آئیں گے: ترجمان ممدانی
دنیا یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادگی کا امکان زیلنسکی پریشان، یورپ بھی تشویش میں مبتلا
دنیا افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا پاکستان کی طرف سے سرحدی بندش کے بعد افغانستان کو گندم، ادویات اور صنعتی مصنوعات کی قلت کا سامنا ہے۔
دنیا امریکی ریاست ٹیکساس میں دو بڑی مسلم تنظیمیں دہشت گرد قرار اہم بات یہ ہے کہ نہ تو امریکی وفاقی حکومت نے کیئر کو دہشت گرد قرار دیا ہے، نہ ہی مسلم برادر ہُڈ کو امریکی دہشت گرد فہرست میں شامل کیا گیا ہے
دنیا ’350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی‘: ٹرمپ ٹرمپ کے مطابق دونوں ملک ”ایٹمی ہتھیار چلانے کے قریب“ تھے