دوسرے پائلٹ کی خبر لیک کرنے والے کو تلاش کر رہے ہیں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے کہا کہ لیک ہونے والی معلومات سے ریسکیو آپریشن متاثر ہوا، قومی سلامتی کے لیے کارروائی ہوگی۔
سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری انٹری کے معاہدے پر عملدرآمد کا اعلان سعودی عرب اور روس نے یکم دسمبر 2025 کو ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
ایران کو ایک ہی رات میں ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ منگل کی رات بھی ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ اگر ایران نہیں مانا تو کوئی پل یا پاور پلانٹ محفوظ نہیں رہے گا، امریکی صدر
دنیا اسرائیل کا ایران کی قدس فورس کے آپریشنز کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ قدس فورس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ 840 کے کمانڈر اصغر باقری کو نشانہ بنایا گیا
دنیا اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ صورت حال قابو میں ہے اور حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے: ایرانی حکام
دنیا قطر کے دو ایل این جی ٹینکرز ہرمز پہنچنے سے پہلے واپس موڑ دیے گئے قطر انرجی یا کسی حکام نے فوری طور پر اس معاملے پر کوئی بیان یا وضاحت نہیں دی۔
دنیا امریکی پالیسیوں کی ناکامی: کیا ٹرمپ نے ایشیا میں اثر و رسوخ کھو دیا؟ 130 ارب ڈالر بیرونی قرض کے باوجود پاکستان کی معیشت نے حیران کن استحکام دکھایا
دنیا پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جینس چیف حملے میں شہید اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
دنیا پاکستان کی امریکا اور ایران کو جنگ بندی کی تجویز، تہران نے پلان مسترد کردیا منصوبہ دونوں ممالک کو پیش کیا گیا ہے جو پیر کو نافذ العمل ہو سکتا ہے: برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز
دنیا ایران میں فوجی تنصیب پر مبینہ حملے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایک روز قبل اسی واقعے سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو بھی سزائے موت دی گئی تھی
دنیا امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے: 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، تہران یونیورسٹی سمیت اہم تنصیبات تباہ چند ہفتوں کے دوران یہ چوتھی بڑی یونیورسٹی ہے جسے نشانہ بنایا گیا
دنیا سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں “ ٹرمپ کے خیالات مسیحی نہیں، اُنہیں خدا سے معافی مانگنی چاہئے، مسیحت، امن، محبت اور درگزر کا سبق دیتی ہے، ”، سابق رکن کانگریس کا دوٹوک مؤقف
دنیا آبنائے ہرمز امریکا اور اسرائیل کے لیے پہلے جیسی نہیں رہے گی: پاسدارانِ انقلاب ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں اور اسٹریٹجک پوزیشن کے حوالے سے مکمل طور پر پُراعتماد ہے: پاسدارانِ انقلاب
دنیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ’’وار روم‘‘ دورے کی ویڈیو وائرل وائرل کلپ کی نہ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی، نہ عالمی اداروں نے رپورٹ کیا
دنیا ایران کے اسرائیلی شہر حیفہ پر شدید فضائی حملے، دو افراد ہلاک عمارت کو ایک بھاری میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں عمارت کا نصف حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا
دنیا ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات امریکا کو جہنم میں دھکیل رہے ہیں، قالیباف ’’خطرناک کھیل‘‘ فوری طور پر بند کیا جائے، بصورتِ دیگر نتائج سنگین ہوں گے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
دنیا امریکا پوری آبادی کو خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے، حملے کا سخت جواب دیا جائے گا: ایران امریکا میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی عوام اس جنگ کے مخالف ہیں: اسماعیل بقائی