اسلام آباد مذاکرات: تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس پیچیدہ صورتِ حال کے حل کے لیے ایک موقع دکھائی دے رہا ہے، روسی وزارتِ خارجہ کا بیان
فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، ’اسلام آباد مذاکرات‘ پر گفتگو ایران خطے میں مستقل امن کے لیے 'اسلام آباد مذاکرات' کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھائے: فرانس
ایرانی قونصلیٹ کا پاکستان آئے اپنے صحافیوں پر طنز ہمیں ہوٹل کی ویڈیوز ایسے بھیج رہے ہیں جیسے یہ کوئی ٹریول ولاگ ہو: ایرانی قونصلیٹ جنرل ممبئی
دنیا پاک سعودی دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوجی دستے شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئے پاک فضائیہ کے دستے میں لڑاکا اور معاون طیارے شامل ہیں: سعودی وزارتِ دفاع کی تصدیق
دنیا تیل کے حصول کے لیے آئل ٹینکرز اب امریکا کا رُخ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ امریکا کے پاس دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مجموعی ذخائر سے بھی زیادہ تیل موجود ہے: امریکی صدر
دنیا ایرانی مذاکراتی وفد کے طیارے کا ’مناب 168‘ نام کیوں رکھا گیا؟ یہ نام جنگ میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی یاد دلاتا ہے۔
دنیا جے ڈی وینس کی پاکستان آمد، سوشل میڈیا دلچسپ میمز سے بھر گیا اے آئی سے بنی مزاحیہ تصاویر نے اس دورے کو مزید دلچسپ بنا دیا
دنیا اسلام آباد مذاکرات:بھارتی میڈیا کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا، صحافی کی لائیو شو میں بے عزتی بھارتی میڈیا بین الاقوامی امور کے ماہرین کو مدعو کر کے پاکستان کے خلاف منفی بیانیہ تشکیل دینے کی بھرپور کوششوں میں مصروف ہے
دنیا اسلام آباد مذاکرات: امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کے اہم نکات کیا تھے؟ مذاکرات میں کئی ایسے پیچیدہ معاملات زیرِ بحث آئےجن پر دونوں ممالک کے درمیان شدید اختلافات پائے گئے
دنیا 1979 کے بعد امریکا اور ایران کی پہلی اعلیٰ سطح کی براہِ راست ملاقات 2020 شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی میں اضافہ، محدود رابطوں کے باوجود بنیادی اختلافات برقرار رہے
دنیا امریکی خاتونِ اوّل میلانیا پر جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات کا الزام، معاملہ کیا ہے؟ کانگریس سے کھلی سماعت کا مطالبہ، الزامات جھوٹ اور میری کردار کشی ہیں، امریکی خاتون اول
دنیا ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کا انتخاب کیوں کیا؟ ایران کو امریکی نائب صدر سے بڑی توقعات وابستہ، کیا یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ کھول پائے گی؟
دنیا ایران آبنائے ہرمز میں اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کا مقام بھول گیا: امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کھولنے میں تکنیکی مشکلات حائل، اسلام آباد مذاکرات میں سمندری راستے کی کلیئرنس بڑا چیلنج بن گئی
دنیا ایرانی وفد کے طیارے میں خون آلود بستے اور شہید بچوں کی تصاویر ’’یہ شہید میرے ہم سفر ہیں‘‘، باقر قالیباف کی شیئر سوشل میڈیا پرپوسٹ وائرل
دنیا ایران کی دھمکی پر امریکی دباؤ کام کر گیا، اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے پاگئے اسرائیل اور لبنان کا واشنگٹن میں پہلی بار براہِ راست آمنا سامنا ہونے والا ہے
دنیا ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ اسلام آباد مذاکرات کے لیے اچھی ٹیم بھیجی ہے، ٹرمپ
دنیا اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میناب کے بچوں کی یاد میں جہاز کی 168 نشستیں خالی چھوڑی گئیں