14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی
ایران امریکی قزاقوں کو آبنائے ہرمز میں ڈبوبے کی صلاحیت رکھتا ہے: پاسداران انقلاب ٹرمپ کو ایران کے خلاف "ناممکن فوجی کارروائی" یا "خراب معاہدے" میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: انٹیلی جنس ونگ پاسدارانِ انقلاب
مراکش میں مشترکہ مشقوں کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ امریکی فوج کی افریقہ کمانڈ نے لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا
دنیا ایران کی نئی 14 نکاتی تجاویز میں کیا مطالبات شامل ہیں؟ ایران نے امریکا کی 9 نکاتی تجویز کے جواب میں 14 نکاتی تجویز واشنگٹن کو ارسال کر دی ہیں: ایرانی میڈیا
دنیا جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان میں فضائی بمباری، 41 افراد شہید متعدد علاقوں میں بمباری، شہادتوں کی مجموعی تعداد 2659 تک پہنچ گئی، درجنوں زخمی
دنیا تائیوان کے صدر کا افریقی ملک کا اچانک دورہ، چین کی تنقید، ’چوہا‘ قرار دے دیا تائیوان خود مختار ملک ہے، دنیا سے تعلقات ہمارا حق ہے: تائیوانی صدر لائی چنگ تے کا بیان
دنیا یو اے ای کے اخراج کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس، تیل پیداوار کے اضافے پرغور سات رکن ممالک آج تیل کی نئی پیداوار طے کریں گے، یومیہ 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کا امکان
دنیا ٹرمپ کا قزاقی سے متعلق بیان براہِ راست اور سنگین اعتراف جرم ہے: ایران امریکی اقدامات عالمی بحری سفر کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دنیا امریکا نے قطر، کویت، امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی 8.6 ارب ڈالر کے دفاعی پیکج میں جدید ہتھیار اور فوجی ٹیکنالوجی شامل
دنیا ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ آبنائے ہرمز میں امریکی حکمت عملی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے، امریکی صدر