دنیا بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا شائع 22 دسمبر 2025 11:54pm
دنیا افغان طالبان نے خواتین پر مزید سختیاں کردیں خواتین اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔ شائع 22 دسمبر 2025 11:17pm
لائف اسٹائل ایک گھنٹے میں قتل کیس حل: اے ایس پی شہربانو سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں اے ایس پی شہربانو کا ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین مختلف انداز میں تبصرے کررہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 11:43pm
کھیل سابق انگلش کرکٹر نے خود سے 18 سال کم عمر کی لڑکی سے شادی کرلی اینڈریو اسٹراؤس اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے انتونیا لینئیس پیٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے شائع 22 دسمبر 2025 10:14pm
دنیا بھارت: معمولی تکرار پر ڈاکٹر نے مریض پر گھونسوں کی بارش کردی بدتمیزی پر ڈاکٹر سے رویہ درست کرنے کا کہا تو تشدد کا نشانہ بنایا: متاثرہ مریض شائع 22 دسمبر 2025 08:20pm
کھیل انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اورمینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی شائع 22 دسمبر 2025 07:22pm
دنیا شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، اسد دور کی جیلیں دوبارہ فعال رائٹرز کے مطابق نئی شامی قیادت قانون کی بالادستی قائم کرنے میں مشکلات کا شکار ہے جبکہ پرانا حراستی نظام جزوی طور پر واپس آ چکا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 07:29pm
کھیل بی بی ایل: شاداب خان کی شاندار بولنگ، سڈنی تھنڈر کو پہلی کامیابی مل گئی برسبین ہیٹ کے خلاف شاداب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا شائع 22 دسمبر 2025 06:26pm
دنیا دبی لاشیں اور انسانی فُضلہ؛ دنیا کے ’بلند ترین کوڑے دان‘ ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی کی تیاری بیت الخلا کی سہولت نہ ہونے کے باعث ایورسٹ پر سالانہ تقریباً 14 ٹن انسانی فضلہ پیدا ہوتا ہے: رپورٹ شائع 22 دسمبر 2025 04:05pm
لائف اسٹائل بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے ماؤتھ واش انتہائی خطرناک ہے: تحقیق یہ تحقیق ایک اہم سوال کو جنم دیتی ہے، کیا ہم صفائی کے نام پر اپنے فطری توازن کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ شائع 22 دسمبر 2025 03:34pm
لائف اسٹائل کامیڈی کے انداز پر تنقید، ذاکر خان کا جاوید اختر کو جواب ذاکر خان اپنی روزمرہ زندگی کی کہانیوں اور ہلکی پھلکی کامیڈی کے لیے پہچانے جاتے ہیں. شائع 22 دسمبر 2025 03:00pm
کھیل بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد میں نے اپنے کھلاڑیوں کو کہا تھا کہ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں، سرفراز احمد اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 03:46pm
دنیا بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ کُھلنہ میں غازی میڈیکل کالج اسپتال کے قریب حملہ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 03:07pm
دنیا اے آئی ٹیکنالوجی انتہا پسند تنظیموں کا نیا ہتھیار بن گئی، ماہرین کی وارننگ انتہا پسند تنظیمیں اے آئی وائس ٹیکنالوجی کے ذریعے پروپیگنڈا اور ترجمہ تیز کر رہی ہیں شائع 22 دسمبر 2025 02:26pm
دنیا بونڈائی واقعہ: حملہ آور باپ بیٹے نے ایک ساتھ فائرنگ کی تربیت حاصل کی، آسٹریلوی پولیس نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے پارلیمنٹ میں ڈرافٹ قوانین پیش کیے، جن کے تحت فائر آرمز لائسنس کے لیے آسٹریلوی شہریت لازمی ہوگی۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 03:40pm
لائف اسٹائل بہن کائلی کا گھر ’100 فیصد آسیب زدہ‘: کینڈل جینر کا دعویٰ باتھ روم یا الماری میں چیزیں گرتی ہیں، آسیب زدہ گھر کی حیرت انگیز کہانیاں سامنے آ گئیں۔ شائع 22 دسمبر 2025 01:12pm
دنیا ماسکو: روسی جنرل کار میں نصب بم دھماکے میں ہلاک روس کے تحقیقی کمیٹی کے مطابق دھماکہ پیر کی صبح ایک کار کے نیچے نصب بم پھٹنے سے ہوا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:20pm
دلچسپ و عجیب دنیا کے بدترین گینگ کے رکن کو 1300 سال قید کی سزا گینگ کے رکن نے کاروبار رکھنے والے افراد سے بھتہ خوری بھی کی تھی اور انہیں دھمکیاں دی تھیں شائع 22 دسمبر 2025 12:26pm
دنیا فرانسیسی صدر کے محل سے چمچ کانٹے چوری، ملازم گرفتار لاکھوں یورو مالیت کی قیمتی اشیاء بازیاب کرلی گئیں۔ شائع 22 دسمبر 2025 11:50am
دلچسپ و عجیب چینی کمپنی کا ملازمین کو بونس کے بجائے کروڑوں کے فلیٹس کا تحفہ ایک جوڑا جو اِسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے اُنہیں پہلے ہی 144 مربع میٹر کا فلیٹ دیا جا چکا ہے، رپورٹ شائع 22 دسمبر 2025 11:45am