دنیا شائع 02 اپريل 2024 02:13pm امریکہ میں علیحدگی پسند سکھوں کے ’خالصتان ریفرنڈم‘ کا آغاز پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے مطابق ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کالگری کینڈا میں ہوگا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:01pm سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا عدالت عظمیٰ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 01:57pm رمضان اسپیشل : لذیذ نرگسی کباب افطاری کا بہترین انتخاب آخری عشرے میں مزیدار ریسیپی کا لطف اٹھائیں ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 03:28pm کراچی میں کالی چائے کی پتی کی ذخیرہ اندوزی کا میگا اسکینڈل بے نقاب پاکستان کسٹمز ہاکس بے پر 6 ارب کی چائے پکڑ لی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 01:22pm ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت میں بذات خود ٹوئٹر کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کرنا چاہتا ہوں، جسٹس عاصم حفیظ
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 01:02pm ’میں آپ کا شبو اور آپ میری ماہرہ ہیں‘ ماہرہ خان کو دیوانگی کی حد تک پسند کرنےوالے مداح کی اداکارہ کے ساتھ ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:50pm حکومت سندھ کا استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کیلئے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:39pm گھر میں آگ لگنے سے ذہنی معذور بہن بھائی جاں بحق جب آگ لگی تو دونوں بہن بھائی اوپر کمرے میں سو رہے تھے، پولیس
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 12:31pm جلد پر سے بڑھتی عمر کے دھبوں کو ہٹانا اب صرف 2 چیزوں سے ممکن ان دھبوں کو دور کرنے کیلئے اپنے گھریلو معالج کی مدد لیں
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 11:59am موسم گرما میں کھانوں کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے گرمیوں میں کھانوں کے جلدی خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 11:09am اپوزیشن کے حلف سے پی ٹی آئی کو کتنی سینیٹ نشستوں کا نقصان ہوگا خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے
ٹیکنالوجی شائع 02 اپريل 2024 10:58am سولرپینلز اب سورج کے بجائے ’چندا ماما‘ کی بدولت روشنی پیدا کریں گے ایلون مسک نے ٹیسلا لونا روف کے نئے شمسی ماڈیولز متعارف کروادیے ہیں، اپریل فول کی دلچسپ ترین خبر
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:39am کراچی کے نوجوانوں کو مارا جارہا ہے، وزیر داخلہ سندھ عجیب بیانات دے رہے ہیں، فیصل سبزواری اتنی کلنگ کہیں اور ہوتی تو لوگ آپریشن کا مطالبہ کرتے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:25am جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر تصدق حسین جیلانی کی کمیشن سے علیحدہ ہونے کی اطلاع سوموٹو نوٹس سے پہلے آئی، وزیر قانون
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 10:13am محتاط رہیں، مہندی فائدے کے ساتھ نقصان بھی دے سکتی ہے درست استعمال کے لیے چند آسان تجاویز پر ضرور عمل کریں
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2024 10:02am کیا نوال سعید کو پیغامات بھیجنے والے کرکٹر شعیب ملک تھے؟ گزشتہ سال اداکارہ کے اس انکشاف نے خوب توجہ حاصل کی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:45am پیپلزپارٹی کی حمایت غیر مشروط ہے، وفاقی وزیر مصدق ملک عالمی سطح پر قیمت بڑھتی ہے تو یہاں بھی تیل کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:24am ’طلاق نہیں ہوئی‘ ، سیما حیدر کے پاکستانی شوہر نے بھارت میں مقدمہ دائرکردیا سیما پب جی پر بھارتی شہری سے دوستی اور محبت کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ وہاں مقیم ہیں
دنیا شائع 02 اپريل 2024 08:58am قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 08:19am پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد ٹورنٹو ہوائی اڈے پر تعینات پی آئی اے کے دو دیگر اہلکاروں پر حنا ثانی کی مدد کا الزام