پاکستان شائع 29 مارچ 2024 07:48am جہانیاں : تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
▶️ لائف اسٹائل شائع 29 مارچ 2024 12:02am رمضان میں اپنے اندر صبر پیدا کرنے کی کوشش کریں،اداکار عادی عدیل امجد آج ٹی وی کی افطار ٹرانسمیشن باران رحمت میں اداکار کی دلچسپ گفتگو
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:36pm کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو ، سربراہی اب وزیر اعظم کریں گے وزیر داخلہ کو ای سی ایل کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:35pm شہبازشریف کی مصروفیت ، کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو ہو گا، اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:32pm نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں.
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:38pm ’آج میں وزیراعظم ہوں‘، ننھے وی لاگر محمد شیراز کو وزیر اعظم کی کرسی مل گئی شہباز شریف نے ننھے یوٹیوبر کو اپنی کرسی پر بٹھادیا، گلگت میں اسکول اور اسپتال بنانے کا وعدہ بھی کیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:06pm کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:56pm پی ایس 80 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے امیدوار کے مقابل تمام امیدوار دستبردار ضمنی انتخابات کیلئے 12 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:54pm سندھ میں یکم اپریل اور 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دفاتر ٓبھی بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
▶️ پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:51pm ججز خط معاملہ، پی ٹی آئی کو ریٹائر جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن پر اعتراض کیوں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو اس پر سوموٹو لینا چاہئے، عاطف خان
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:23pm اے پی این ایس وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، صحافیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی وزیراعظم نے اے پی این ایس کے نومنتخب پینل کو مبارکباد دی
دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:14pm مسلمانوں کی توہین کرنے پر سری لنکا کے بدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کی توہین کی تھی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:13pm بھارت مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر نیلام کر رہا ہے،دفتر خارجہ دفتر خارجہ کا بھارت سے اس طرح کے استحصالی منصوبوں کو ترک کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:48am کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 08:36pm شرح نمو بڑھ کر 2.5 فیصد ہوگئی، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی دوسری سہہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ ایک فیصد رہی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 08:11pm پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں گے پی آئی اے خریدے والی پارٹی کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:50pm ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ نے باپ اور بھائی کے مجرمانہ حملوں کا بھابی کو بتایا تھا ملزمان نے قتل کے بعد خاموشی سے مقتولہ ماریہ کی رات کو ہی تدفین کردی تھی
شائع 28 مارچ 2024 07:42pm سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی کی اس لت سے دور رکھا جاسکتا ہے، ملک عمران احمد تمباکو پرٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو صحت عامہ کے شعبے پر خرچ کیا جاسکتا ہے، عمران احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:24pm بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 1 فارسٹ گارڈ جاں بحق
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2024 07:33pm خطرناک قیدی عورت کا روپ دھار کر جیل سے فرار سیاہ فام قیدی نے سفید فام عورت کا روپ دھارا، پھر بھی گارڈز پہچان نہ پائے
توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کا طلبی نوٹس چیلنج: بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ واپس