Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد

ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی
شائع 28 مارچ 2024 10:06pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون پرتشدد کا واقعہ سرجانی ٹاون کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنا پلاٹ دیکھنے آئی۔

قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون کو اسکے پلاٹ پر آنے سے روکا گیا، ملزم نے خاتون کو تھپڑ مارے، اسکے پیچھے بھی بھاگتے رہے۔ خاتون خود کو ملزم سے بچاتی رہی۔

ذرائع کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود خاتون نے پولیس سے کوئی رابطہ نہیں کیا نہ ہی خاتون نے کوئی شکایت درج کروائی ہے۔

karachi

police

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div