لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2024 05:01pm ’بلی والے امام‘ ایک بار پھر وائرل ہو گئے اس ویڈیو میں خوبصورت آواز میں قرات کرتے امام کے پاس کم عمر بچی کو دیکھا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2024 04:41pm سابق اداکار، بھارتی وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب گلوکاری اور اداکاری بھی کر چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:10pm حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان وزیراعظم کل کابینہ کے سامنے معاملہ رکھیں گے، اعظم نذیر تارڑ
دنیا شائع 28 مارچ 2024 04:29pm عمرے پر آنے والے ممنوع چیزیں نہ لائیں، سعودی عرب کا انتباہ پٹاخے، لیزر لائٹس، جعلی کرنسی اور غیر رجسٹرڈ دوائیں لانے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے
کھیل شائع 28 مارچ 2024 04:24pm بھارتی کھلاڑی پر 12 لاکھ کا جرمانہ جرمانے کے ساتھ ساتھ بھارتی کھلاڑی اپنا میچ بھی ہار گئے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:21pm ججوں کے خط پر پی ٹی آئی کا خیبرپختونخواہ میں بڑی ریلی نکالنے کا اعلان خط لکھنے والے ججز سے اظہار یک جہتی، وکلا تحریک چلائیں گے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:59pm اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات شہباز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:00pm عمران دور میں پاکستان کا نمک بیچنے والوں پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ چنیوٹ میں خام لوہے کی مائننگ کا پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے 7 روز میں جامع پلان طلب
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:40pm لاہور میں ایچی سن کالج پرنسپل کا استعفی بورڈ آف گورنرز نے واپس کر دیا پرنسپل کے استعفی کے معاملے پر بورڈ آف گورنرز کا گزشتہ روزہنگامی اجلاس ہوا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:32pm وسطی کرم، کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق حکم زادہ، شیریں زادہ، دانش خان اور شاہ رخ کا تعلق ضلع سوات سے تھا
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 03:02pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم 100انڈیکس میں 594 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے
ٹیکنالوجی شائع 28 مارچ 2024 02:45pm کہکشاں کے بلیک ہول کے گرد بل کھاتے مقناطیسی میدان کا انکشاف بلیک ہول خلا میں اچھا خاصا مادّہ بھی اچھالتا ہوگا جو جلد دیکھا جاسکے گا، محققین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:15pm کراچی میں افطاری میں بننے والا ’شتر مرغ‘ جنوبی کوریا کی سڑک پر، ویڈیو جنوبی کورین شہر میں شتر مرغ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:38pm اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm غیر اخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفر پر خاتون کو 80 ہزار کا چالان بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:18pm ملٹی وٹامنز، نیچرل ہیلتھ پروڈکٹس پر 20 فیصد درآمدی ڈیوٹی نافذ کسٹمز کمیٹی نے درآمدی تاجروں کی 11 فیصد ڈیوٹی نافذ کرنے کی درخواست مسترد کردی
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:01pm گیس نرخوں میں اضافے پر سوئی نادرن کی وضاحت گیس خریداری کے معاہدے امریکی ڈالر میں طے پاتے، خام تیل/فرنس آئل کی قیمت سے منسلک ہوتے ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:41pm اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو اس حوالے سے خبردار کر دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:33pm سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے