پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:20pm بنوں میں نالے سے برآمد مارٹر گولا پھٹنے سے تین بچے جاں بحق بچوں کی شناخت ذیشان، وہاب اور عالم زیب کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:49am لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 01:07pm سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے جانے پر پابندی موسمی حالات اور برفباری کے خطرے کے پیش نظر ناران جانے والے سیاحوں کو روک دیا گیا۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 11:35am گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان خیبرپختونخوا اسمبلی میں تقریر، حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 11:18pm خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی کی بازگشت، بات گورنر راج کی جانب بڑھنے لگی گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے فیصلے کا کہہ دیا، آل پارٹیز کانفرنس بھی بلالی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:45am خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو قتل کرنے کی کوشش کی گی، اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی بابر سلیم سواتی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 03:10pm ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی فائنل کال میں کوارڈنیشن کی کمی ہماری ناکامی کا سبب بن گئی، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:06am علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:56pm پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا بشری بی بی جذباتی تقریریں کر کے پشتون قوم کو استعمال کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:50am پی ٹی آئی قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا: ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، بشریٰ بی بی کا اعلان کارکنان حفاظتی ماسک پہنے اسلام آباد کی جانب پیدل گامزن ہیں
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 10:15pm گاڑیوں میں بیٹھیں، ٹائم ضائع ہو رہا ہے، بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے اعلان غازی بروتھا نہر کے قریب پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 12:37pm ملک کو کنٹینرستان بنادیا، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف بیرسٹرسیف نے سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر اسٹریٹ فائرنگ کے واقعے کی مذمت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:24pm احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان بشریٰ بی بی نے احتجاج کو فائنل کال قرار دیا اور ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کو بھی آخری وارننگ دے دی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:17pm پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 06:44pm پشاور: برطانیہ سے آئے شوہر کے قتل میں قریبی رشتے دار ملوث نکلے پولیس نے مقتول کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:59am عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 09:57pm پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخوا کا وفاق کو ایک اور خط خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ آپ کے جواب کا منتظر ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 02:44pm صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا کس نے لہرایا؟ گنڈاپور برہم، تحقیقات کا حکم جھنڈا لہرانے والے کے خلاف کاروائی کی جائیگی