بیوی پر تشدد کا مقدمہ؛ یوٹیوبر علی حیدر آبادی کو ابتدائی ریلیف مل گیا اہلیہ کے درمیان لڑائی اور طلاق کا معاملہ اب عدالت تک پہنچ گیا ہے۔