پی ایس ایل 9: تمام ٹیموں نے اپنے سپلیمنٹری کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری سے لاہور میں ہونے جا رہا ہے
ہانگ کانگ:پاکستانی شہری نے جیل میں زندگی کا خاتمہ کرلیا 41 سالہ پاکستانی شہری ارشد محمود کو2018 میں ہنگ ہوم ڈکیتی کے جرم میں آج سزا سنائی جانی تھی
گورنر اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان کردیا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، ڈیزائن فریم ورک پرکام مارچ تک مکمل ہو جائے گا،جمیل احمد
پاکستان یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟ 15 جنوری کو پیٹرول کے نرخ میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
لائف اسٹائل چاند کے سکڑنے کا عمل تیز، جنوبی قطب ہلنے لگا زمین کی کشش کے باعث اندرونی ساخت میں تبدیلی، زلزلوں کی تعداد بڑھ گئی، نئی تحقیق
کاروبار کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر روپے پر بھاری پڑ گیا انٹربینک میں ڈالر 279.64 پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کیا مریم نواز کی ریلی میں پی ٹی آئی کا گانا چل گیا تھا؟ یہ ویڈیو کلپ 25 جنوری کے جلسے سے نکالا گیا۔
پاکستان ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کاپروپیگنڈہ ایک بار پھر بری طرح بے نقاب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش کی تو ہوشربا انکشافات
کھیل بی پی ایل میں نازیبا الفاظ کا الزام، بابر اعظم بھڑک گئے وائرل ویڈیو میں انہیں مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر پر برہم ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی کردی کراچی میں آج موسم سرد سرد ، ٹھنڈی ہواؤں کا راج اور مطلع ابرآلود رہے گا
دنیا کویت میں نئے ویزا قوانین سے پاکستان سمیت 7 ممالک کے لوگوں کیلئے مشکلات ماہانہ 800 کویتی دینار سے کم کمانے والے اور غیر متعلقہ تعلیمی سند رکھنے والے غیر ملکیی مستفید نہ ہوسکیں گے
دنیا کویت نے رام مندر کا جشن منانے والے بھارتیوں کو باہر نکال پھینکا کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھا دیا
پاکستان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے خاندان کسم پُرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور 'دہشت گرد والد کو جہاد کے نام پر ورغلا کر ساتھ لے گئے، ماں پوری پوری رات رو کے گزارتی ہے'