خواتین کیلئے گھر بیٹھے کمانے کے 7 طریقے
فائل فوٹوبلاگنگ
بلاگنگ کے زریعے اپنے خیالات کا اظہار کرکے خواتین پیسے کما سکتی ہیں۔
فری لانس رائیٹنگ
فری لانس رائیٹنگ بھی جلدی پیسے کمانے کا بہترین طریقہ ہے۔
آن لائن کورس
آن لائن کوئی کورس پڑھانا بھی کمائی کا بہترین زریعہ ہے۔
ویب سائٹ مینجمنٹ
ویب سائٹ مینجمنٹ بھی مالی اعتبار سے آپ کو آپ کے پیروں پر کھڑا کر سکتا ہے۔
پالتو جانوروں کا کاروبار
اگر آپ کو جانوروں سے محبت ہے توپالتو جانوروں کاکاروبار آپ کیلئے بہترین ہے۔
سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ
کسی ڈیویلپر کو کام پر رکھیں جو آپ کیلئے سافٹ ویئر یا ایپ بنا سکے۔
ایمازون ایف بی اے
ایمازون ویئر ہاؤس کو وہ چیزیں بھیجیں جنہیں آپ بیچنا چاہتے ہیں۔ ایک بار سودا ہوجائے پھر وہ ہر چیز کو سنبھال لیں گے۔ آپ کو صرف انہیں ایک فیس دینی پڑتی لیکن اس کے سبب آپ کا بہت وقت بچ جاتا ہےاور یہ کام منافع بخش بھی ہو سکتا ہے۔
Entrepreneur Mothership بشکریہ
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔