سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شائع 14 جولائ 2018 08:44am

11

کرکٹ کی دنیا میں 'لٹل ماسٹر'، 'ماسٹر بلاسٹر' اور 'گاڈ آف کرکٹ' کے نام سے پہچانے جانے والے سچن ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر کے دوران شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرکے پوری دنیا میں شہرت حاصل کی۔ سچن ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں سینچریوں کی سینچری اسکور کرنے والے واحد بلے باز ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو سچن ٹنڈولکر کے بارے میں کچھ نہیں بتائیں گے بلکہ گزشتہ کچھ عرصے سے میڈیا کی خبروں کی زینت بننے والی ان کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ سارا ٹنڈولکر کو ان کی سادگی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جاتا ہے۔

بولی وڈ اسٹار کِڈز سہانا خان اور جھانوی کپور کی طرح ان کے فالوورز کی تعداد بھی اچھی خاصی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارا نے حال ہی میں لندن سے گریجویشن مکمل کرلیا ہے اور اب سوشل میڈیا پر کافی اِن رہنے لگی ہیں۔

ان کی تصاویر پر اکثر فالوورز یہ بات جاننے کے لئے بے چین رہتے ہیں کہ کیا وہ بولی وڈ میں قدم رکھیں گی جبکہ سارا کا بولی وڈ میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے، ذیل میں ان کی چند تصاویر ملاحظہ کریں۔

Tourist alert✨

A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on

A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on

Mad frizz but I can’t complain☀️☀️☀️

A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on

Can't drink (tea) all day if you don't start in the morning ☕️ A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on