سوچ کر جواب دیجیئے ۔ ۔ ۔ ؟

شائع 12 ستمبر 2018 12:52pm

name

وہ کیا چیز ہے جو کہ آپکی ہوتی ہے لیکن دوسرے اسکو آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں ؟ وہ چیز آپکا نام ہے کیونکہ آپکے علاوہ سب دوسرے لوگ آپکو نام سے ہی پکارتے ہیں ۔