پشاور میں بارش سے مکان کی چھت منہدم،2 بچیاں جاں بحق

شائع 05 نومبر 2015 06:09am

pesh-roof-1

پشاور کے علاقے سیفن کوہاٹ روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق جبکہ خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے،ریسکو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے سیفن کوہاٹ روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو بچیاں جاں بحق جبکہ خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر فوری طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔