Aaj News

منگل, مئ 21, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

آسٹریلوی کرکٹ کوچ کے سعید انور کےلئے تعریفی کلمات

شائع 30 نومبر 2019 06:24am

سعید انور کا شمار ماضی کے صفِ اول کے اوپنرز میں ہوتا ہے۔ باکمال ڈرائیوز کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹسمین کے مداح صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ہیں۔

آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر بھی ان کے مداحوں میں سے ایک ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں انہوں نے سعید انور کے متعلق کیا کہا ملاحظہ ہو