'پاکستان خطےمیں مزیدکسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا'
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹووزیراعظم عمران خان اور عمانی وزیر مذہبی امور کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم نےمشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پراظہارتشویش کرتےہوئےکہاکہ ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی۔پاکستان خطے میں امن اور تنازعات کے خاتمےکےلئےاپناکرداراداکرےگا۔
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جنگ کسی کےبھی مفاد میں نہیں۔پاکستان خطےمیں مزیدکسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔پاکستان نے ایران اورسعودیہ عرب کےتنازعات ختم کرنےکےلئے بھی کوششیں کی۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔