قومی سلامتی کو یقینی بنانا تمام شہریوں کا فرض ہے،فردوس عاشق اعوان
فائل فوٹووزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں پارلیمنٹ نے ثابت کیا کہ ہم مشکل وقت میں متحد ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ قومی سلامتی اور دفاع کو یقینی بنانا تمام شہریوں کا فرض ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج جمہوری عمل مکمل ہوا ہے دیگر مسائل پر بھی قومی مفاد کے فیصلے کریں گے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔