محکمہ موسمیات کی جڑواں شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی
فائل فوٹواسلام آباد اورگردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا،شدید سردی کی لہر جاری ہےجبکہ محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔
ملک بھرکی طرح وفاقی دارالحکومت سمیت گردونواح کے علاقوں میں گزشتہ روز موسم ابرآلود رہنے کے باعث رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،بارش کے باعث سردی بھی بڑھ گئی ہے۔
آزادکشمیر بھرمیں بھی بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے،جس سے سردی میں اضافہ ہوچکا ہے۔
فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش ہونے کی توقع ہے۔
مقبول ترین



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔