آزاد کشمیر:تیسرے روزبھی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیرمیں تیسرے روزبھی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا سلسلہ جاری ہے،وادی نیلم اورلیپہ کے بالائی علاقوں کازمینی رابطہ مظفرآباد سے کٹ گیا۔مظفرآباد،باغ،راولاکوٹ،لیپہ اوروادی نیلم سمیت دوسرے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا سلسلہ جاری ہے،خاص کروادی نیلم اورلیپہ کے بالائی علاقوں نے سفید چادراوڑھ لی ہے،برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ سرینگرسیری،نیلی اورچناری کے مقام بند ہوگئی ہے،راستے بند ہونے سے نیلم اورلیپہ کے شہریوں کوسخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔