عمران خان کابینہ کی نصف سنچری
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی ایک مرتبہ پھر نصف سنچری مکمل...
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی ایک مرتبہ پھر نصف سنچری مکمل ہوگئی جبکہ اس میں شامل غیر منتخب اراکین کی تعداد 18 ہے۔
کابینہ ڈویژن حکام کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نصف سنچری مکمل کرنے والے کابینہ میں غیر منتخب شخصیات کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی۔
وفاقی وزراکی تعداد 27 ہے جبکہ 4 وزرامملکت بھی اس میں شامل ہیں۔
حکام کے مطابق وزیرِاعظم کی کابینہ میں 5 مشیر اور معاونینِ خصوصی کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
وزیراعظم کی انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق معاون خصوصی تانیہ ایدروس کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے پر ابھی تک وزیرِ اعظم نے نئی تقرری کا اعلان نہیں کیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔