جشن عید میلاد النبی ﷺ پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
اسلام آباد:جشن عیدمیلادالنبیﷺپرتوپوں کی سلامی سے دن کا آغاز...
اسلام آباد:جشن عیدمیلادالنبیﷺپرتوپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا،اسلام آباد میں 31توپوں جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی۔
اسلام آباد:جشن عیدمیلادالنبیﷺکےموقع پرتوپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا،پاک فوج کی جانب سے چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی۔
سرور کونین حضرت محمد ﷺکے یوم ولادت کے مبارک دن کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31توپوں کی دی گئی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔