کورونا وائرس کے مرکز ووہان پر بنی فلم "76 ڈیز" ریلیز
امیر ہو یا غریب، کورونا وائرس نے سب کو شکار بنایا۔ کورونا کے ...
امیر ہو یا غریب، کورونا وائرس نے سب کو شکار بنایا۔ کورونا کے مرکز ووہان پر بنی ڈاکیومنٹری فلم "سیونٹی سکس ڈیز" ریلیز کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اس ڈاکیومنٹری فلم میں ووہان میں کورونا کے باعث پیش آںے والی مشکل صورتحال کی بھرپور عکس بندی کی گئی ہے۔ ذیل میں فلم کا ٹریلر ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔