Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے نواز شریف کو "چور" قرار دیدیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندرحیات نے پاکستان کے 3 مرتبہ...
شائع 15 فروری 2021 09:21pm

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندرحیات نے پاکستان کے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کو "چور" قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ ن لیگ کا بیانیہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کے خلاف مینڈیٹ عمران خان کو جاتا ہے۔

Nawaz Sharif