Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'مہنگائی اور حکومت کے درمیان لڑائی چل رہی ہے'

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مہنگائی...
شائع 14 اپريل 2021 08:59pm

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مہنگائی اورحکومت کےدرمیان لڑائی چل رہی ہے، مہنگائی کو مافیاز کا تحفظ حاصل ہے۔

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت نےیوٹیلٹی اسٹورزپرعوام کوزبردست پیکج دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رمضان سستےبازاروں میں بھی عوام کوسبسڈی دی جارہی ہے، عوام کوچینی کی سستےداموں فراہمی یقینی بنارہےہیں

ان کا کہنا تھا کہ عوام کوچینی کی سستےداموں فراہمی یقینی بنارہےہیں۔

PPP

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div