Aaj News

ہفتہ, مئ 11, 2024  
02 Dhul-Qadah 1445  

'کوشش کرینگے ،معاملات مذاکرات سے حل کریں'

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات...
شائع 19 اپريل 2021 07:52pm

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات ہورہےہیں۔ کوشش کریں گے معاملے کو مذاکرات سے ہی حل کریں۔

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے قومی اسمبلی میں بیان دیا اور واضح کیا۔ جو کچھ پچھلے دنوں ہوا اس پر افسوس ہے۔لیکن ہم نے معاملات کی بہتری کیلیےہرممکن کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چار ماہ سے منت سماجت بھی کر رہے تھے۔ مذہبی شخصیات کا احترام مگر خارجہ پالیسی کسی کے کہنے پر نہیں بنے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے معاہدہ کیا تھا کہ پارلیمان کےسامنے معاملہ اٹھائیں گے۔ جو فیصلہ ہوگا حکومت من و عن قبول کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 4ماہ سے معاملات سنبھالنےکیلیےمنت سماجت بھی کی، مذہبی شخصیات کااحترام مگر خارجہ پارلیسی پارلیمان میں بنےگی۔

Noorul Haq Qadri

PPP

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div